سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

محترم سید شہزاد ناصر صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر ، صحت ، علم ، عمل اور اشاعت میں خوب برکت عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ دل کو چھو لینے والی تحریر ہوتی ہے آپ کی اور کیوں نہ ہو ، کتابوں کی کتابیں جو مطالعے میں رہ چکی ہیں۔ :)
 
سب آپ کی محبت ہے اور کچھ نہیں :)
اللہ آپ کو سلامت تا قیامت رکھے آمین
 
یہ ”سلامت تا قیامت“ دعا ہے یا ۔۔۔ ۔ ؟ :)
کہتے ہیں عشق میں ایک مقام ایسا آتا ہے جس میں منہ سے نکلے ہوئے الفاظ پر گرفت نہیں کی جا سکتی بقول شاعر
شراب شوق می نوشم به گرد یار می گردم
سخن مستانه می گویم ولے هوشیار می گردم
یہ عشق بڑی ظالم چیز ہے اس میں تو عزت سادات بھی داؤ پر لگ جاتی ہے :)
 
کیا بات ہے شاہ صاحب!
آج کل آپ کے بیشتر مراسلوں میں اشعار ہی اشعار نظر آرہے ہیں اور وہ بھی چیدہ و عمدہ۔۔۔ :)
 
Top