وہی تو مسئلہ ہے تھیم شیم کیسے اپلائی کرتے ہیں کہ اردو والا بن جائے یار بلاگ تو ایک منٹ میں بنا لیتا ہوں آگے اردو کیسے ہو گا ؟بلاگ سپاٹ پر جا کر بلاگ سائن اپ کر دیں یار، اور کیا چاہیئے
پھر بعد میں اس پر تھیم شیم اپلائی کر دیں گے مل کر، بلاگ تیار
بلاگ بنا لیں، تھیم مل جل کر تلاش کر لیتے ہیں۔ میں ہوں نا (اگر کوئی اور نہ ہوا تو)وہی تو مسئلہ ہے تھیم شیم کیسے اپلائی کرتے ہیں کہ اردو والا بن جائے یار بلاگ تو ایک منٹ میں بنا لیتا ہوں آگے اردو کیسے ہو گا ؟
نیلم کو بلا کر کیا حکایتی بلاگ بنانا ہے بھائی جی؟؟؟معلوماتی کدھر ہے یہ نیلم سسٹر ؟ ہمیں معلومات چاہیے یا پھر کوئی ہمیں بنا دے مہربانی کر کے
بس ابھی بناتا ہوںبلاگ بنا لیں، تھیم مل جل کر تلاش کر لیتے ہیں۔ میں ہوں نا (اگر کوئی اور نہ ہوا تو)
ٹھیک ہے بنا لیا اردوانہ کل سےیعنی بلاگ بنا لیں، اسے اردوانے کا کام کل کر لیتے ہیں؟
ارے یہ الٹا ہمارا شکریہ کسی خوشی میں ؟ ہمیں ہیلپ چاہیے حضور آپ سے شکریہ ہمیں ادا کرنا ہے