سب سے اچھا میڈیا پلیر

ریحان

محفلین
بھائی آپ ڈی وی ڈی دیکھنے کے لیے کون سا پلئیر استعمال کرتے ہو ۔۔ یا ایم پیج ڈیکوڈنگ کے لیے ؟
 
arifkarim

معطل

میں ڈی وی ڈی ویسے تو کمپیوٹر پر نہیں دیکھتا کیونکہ یہاں ہر اک کے پاس ہارڈ ڈسک ڈی وی ڈی ریکارڈر ہوتا ہے۔
ویسے میرے پاس سائبر لنک کا پاور ڈی وی ڈی اور ون ڈی وی ڈی موجود ہے۔
 
arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ مجھے آپ دونوں کےپیغامات پڑھ کے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں کہہ رہے ہیں کہ مجھے زیاددہ پتہ مجھے زیادہ پتہ ہے :)۔ اسی لئیے میں کہا کہ جناب کی پیا کردے او۔ پور کراؤ ایس گل نُوں۔

ہاہاہاہا، نہیں‌یار ہم ایک ٹیکنیکی ڈسکشن کر رہے تھے۔
 
ہادی

محفلین
سائبر لنک پاور ڈی وی ڈی میں آواز بہت تھوڑی سنائی دیتی ہے بہ نسبت دوسرے پلئیرز کے کیا وجہ ہے ۔
اور ایک دوسرا مسئلہ ویڈیو کو درمیان سے کٹ کر تا جاتا ہے مطلب پوری مووی نہیں دکھاتا ؟
 
بھائی ڈی وی ڈی ڈیکوڈنگ کے لیے کوئی سا بھی اچھا کمرشل ڈی وی ڈی پلئیر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ساونڈ کا جو مسئلہ آپ بیاں کر رہے ہو وہ پلئیر میں ڈولبائی سائنڈ کی سٹیریو مکسنک آف ہونے کی وجی سے آتا ہے ۔ ڈولبائی سائینڈ والی ڈی وی ڈی میں ساونڈ کا لیویل بلو ١ ڈی بی رکھا جاتا ہے ۔۔ تاکہ کسٹم سپیکر چینل میپنگ و ورچلائیزیشن کی جا سکے ۔

تھوڑی ٹیکنیکل سی بات ہے پر گر آپ کے سپیکر سسٹم سٹیریو ہیں تو آپ فائیو چینل ڈی وی ڈی کی پلئیر میں سائینڈ آوٹ پٹ سیٹند کو سٹیریو پر رکھیں ۔۔ اور ساتھ میں ساونڈ نارمالائیز کا آپشن گر پلئیر میں موجود ہو تو آن رکھیں ۔

ویڈیو کا بیچ میں سے کٹ جانے والے مسئلہ کو تھوڑا اور تفصیل سے بیان کریں ۔ مزید آپ اپنے ساونڈ سسٹم کی بہتر کانفگریشن سمجھنے کے لیے اس لنک کو وٍزٹ کریں ۔

ویڈیو کٹنے کا مطلب اگر ویڈیو ہے ڈیڑھ گھنٹے کی تو دکھاتا ہے ایک گھنٹہ تھوڑی تھوڑی کاٹتا جاتا ہے
باقی آپ نے فونٹ کونسا استعمال کیا ہے پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
 
بھائی آپ کا سورس میڈیا پھر کرپٹڈ ہوسکتا ہے ۔۔ گر یہ مسئلہ ڈی وی ڈی مووی میں آرہا ہے تب ہو سکتا ہے کہ ڈی وی ڈی روم ڈرائیو ہی سست ہو ۔۔

آپ تھوڑا بتاو تو کہ آپ کے پاس مووی ہارڈ ڈرائیو میں ہے تو اس کا فارمیٹ کیا ہے ۔۔ تھوڑی مزید انفارمیشن دیں ۔

میں محفل کے ڈیفالٹ فونٹ اردو ویب نسخ ہی استعمال کر رہا ہو بھائی ۔۔ کراس براوزز چیک کر چکا ہو میری طرف تو پڑھنے میں کوئی دشواری نہیں ۔
 
ریحان

محفلین
بھیا آپ اپنا ایم [یچ پلئیر اپگریڈ کرو اور ووب فائیلز کو اکیلا ہی پلئیر میں نہیں لایا کرتے ۔۔ ڈی وی ڈی والے پورے فالڈر کو آپ پلئیر میں ہارڈ میں لاکر پلئیر میں چلائیں ۔
 
Top