شہزاد وحید
محفلین
اللہ والیو کیڑے پاسے ٹور پئے او۔
اللہ والیو کیڑے پاسے ٹور پئے او۔
بھائی آپ ڈی وی ڈی دیکھنے کے لیے کون سا پلئیر استعمال کرتے ہو ۔۔ یا ایم پیج ڈیکوڈنگ کے لیے ؟
اللہ والیو کیڑے پاسے ٹور پئے او۔
ہاہاہا۔ مجھے آپ دونوں کےپیغامات پڑھ کے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں کہہ رہے ہیں کہ مجھے زیاددہ پتہ مجھے زیادہ پتہ ہے ۔ اسی لئیے میں کہا کہ جناب کی پیا کردے او۔ پور کراؤ ایس گل نُوں۔اے تانو کی ہو گیا اے؟!
ہاہاہا۔ مجھے آپ دونوں کےپیغامات پڑھ کے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں کہہ رہے ہیں کہ مجھے زیاددہ پتہ مجھے زیادہ پتہ ہے ۔ اسی لئیے میں کہا کہ جناب کی پیا کردے او۔ پور کراؤ ایس گل نُوں۔
بھائ اب آسان لفظوں میں بتا دیں کہ کونساپلئر اچھا ہے
سائبر لنک پاور ڈی وی ڈی میں آواز بہت تھوڑی سنائی دیتی ہے بہ نسبت دوسرے پلئیرز کے کیا وجہ ہے ۔
اور ایک دوسرا مسئلہ ویڈیو کو درمیان سے کٹ کر تا جاتا ہے مطلب پوری مووی نہیں دکھاتا ؟
ویڈیو کٹنے کا مطلب اگر ویڈیو ہے ڈیڑھ گھنٹے کی تو دکھاتا ہے ایک گھنٹہ تھوڑی تھوڑی کاٹتا جاتا ہے
بھائی ڈی وی ڈی ڈیکوڈنگ کے لیے کوئی سا بھی اچھا کمرشل ڈی وی ڈی پلئیر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ساونڈ کا جو مسئلہ آپ بیاں کر رہے ہو وہ پلئیر میں ڈولبائی سائنڈ کی سٹیریو مکسنک آف ہونے کی وجی سے آتا ہے ۔ ڈولبائی سائینڈ والی ڈی وی ڈی میں ساونڈ کا لیویل بلو ١ ڈی بی رکھا جاتا ہے ۔۔ تاکہ کسٹم سپیکر چینل میپنگ و ورچلائیزیشن کی جا سکے ۔
تھوڑی ٹیکنیکل سی بات ہے پر گر آپ کے سپیکر سسٹم سٹیریو ہیں تو آپ فائیو چینل ڈی وی ڈی کی پلئیر میں سائینڈ آوٹ پٹ سیٹند کو سٹیریو پر رکھیں ۔۔ اور ساتھ میں ساونڈ نارمالائیز کا آپشن گر پلئیر میں موجود ہو تو آن رکھیں ۔
ویڈیو کا بیچ میں سے کٹ جانے والے مسئلہ کو تھوڑا اور تفصیل سے بیان کریں ۔ مزید آپ اپنے ساونڈ سسٹم کی بہتر کانفگریشن سمجھنے کے لیے اس لنک کو وٍزٹ کریں ۔
ویڈیو کٹنے کا مطلب اگر ویڈیو ہے ڈیڑھ گھنٹے کی تو دکھاتا ہے ایک گھنٹہ تھوڑی تھوڑی کاٹتا جاتا ہے
باقی آپ نے فونٹ کونسا استعمال کیا ہے پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
مووی ہارڈ ڈرائیو میں ہے اور اس کا فارمیٹ vob ہے
ونڈو میڈیا پلیئر 11 کا کسی نے ذکر ہی نہیں کیا آخر کیوں