عمر سیف
محفلین
بھئی میں اکتیس کا ہوں ۔۔۔ میرا نہیں خیال اس عمر میں مجھے انکل کہنا چاہئے ۔۔۔اتنے اشعار کے لئے بہت شکریہ کاشفی
اب میں بھائی کہوں تو مشکل۔۔۔۔۔۔۔کاشفی کہیں گے کہ میں تو ابھی بہت چھوٹا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔عمر سیف کی طرح
پھر خیر ہے ۔۔ میں اپنی سمجھا تھا ۔۔۔اپنی عائشہ۔۔۔ محفل والی۔
اینکل جی۔۔۔ فکر نہ کریں میں آپ کو عمر بھائی ہی کہوں گی۔