زبیر مرزا
محفلین
ارے واہ ماشاءاللہ- سنو لڑکی آتی رہا کرو کبھی کبھی موسم ہی تبدیل کرنے اپنے مزاج کاحاضر جناب .
السلام علیکم بہت شکریہ آپ نےاس خاص موقعےپہ یاد رکھا
ارے واہ ماشاءاللہ- سنو لڑکی آتی رہا کرو کبھی کبھی موسم ہی تبدیل کرنے اپنے مزاج کاحاضر جناب .
السلام علیکم بہت شکریہ آپ نےاس خاص موقعےپہ یاد رکھا
آپ کے احتجاج سے متفقبھئی میں اکتیس کا ہوں ۔۔۔ میرا نہیں خیال اس عمر میں مجھے انکل کہنا چاہئے ۔۔۔
پھر خیر ہے ۔۔ میں اپنی سمجھا تھا ۔۔۔
میں آپ کی بات سے صد فیصد متفق علیہ ہوں ۔۔۔آپ کے احتجاج سے متفق
مذاق برطرف مگر پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ہر ایک کو انکل کہنا غلط بات ہے خاص طور پر جب آپ خود تقریباً تقریباً آنٹی کے مرتبے پر فائز ہوں
شکریہ بھیا! ویسے میں گئی کب تھی؟ویلکم بیک
اچھا ۔۔ نہیں گئیں ؟؟ پھر پرانوں میں کیوں لکھا آپ کا نام ؟؟شکریہ بھیا! ویسے میں گئی کب تھی؟
آمیناردو محفل کی نویں سالگرہ پر محفل کی انتظامیہ ، پرانے اور نئے تمام محفلین کو دلی مبارکباد
اللہ اس محفل کو سدا سلامت اور آباد رکھے ۔ آمین
یہ محفل میرا پہلا مدرسہ بھی ہے جہاں سے میں نے دنیا کے بہت منفرد رنگ دیکھے، جو اپنے انداز میں ایک الگ ہی حیثیت کے حامل ہیں
اس محفل نے مجھے اچھے اور برے کی پہچان دی ہے
مجھے خلوص اور اپنائیت کی خوشبو ملی
انجانے رشتوں میں بھی ایک پیار اور لاڈ کا رنگ دیکھا
میں چاہے یہاں نظر نہ بھی آؤں تو ان سب پرخلوص لوگوں کو نہیں بھول سکتی جنہوں نے مجھے پورے یقین سے عزت، احترام اور اپنائیت کی دولت دی
میری دعائیں تمام بے لوث اور بے غرض محبت کی دولت لٹانے والوں کے نام
ان سب لوگوں کا میں فرداً فرداً شکریہ ادا نہیں کرسکتی جنہوں نے مجھے اس موقع پر یاد کرکے ٹیگ کیا اس لئے یہاں پر ان سب کا اجتماعی طور پر بہت بہت شکریہ ۔۔۔ میں ان سب کی محبتوں کا قرض کبھی نہیں چکا سکوں گی لیکن وہ سب میری دعاؤں میں شامل رہیں گے ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیراً کثیراً
دعاؤں کی طالب
والسلام
وعلیکم السلام قرۃالعین اعوان
آمین
جزاک اللہ
بہت شکریہ
انشاءاللہ اب آتی رہا کروں گیارے واہ ماشاءاللہ- سنو لڑکی آتی رہا کرو کبھی کبھی موسم ہی تبدیل کرنے اپنے مزاج کا