ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا بھیا کے دیکھنے سے بھی نظر لگتی ہے؟
ہم کو کیا پتا
کیا بھیا کے دیکھنے سے بھی نظر لگتی ہے؟
ٹیڈی سے پوچھ کر بتا دیں۔ ویسے وہ چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں، آپ ان سے لکھوا لیجئے۔ہم کو کیا پتا
ٹیڈی سے پوچھ کر بتا دیں۔ ویسے وہ چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں، آپ ان سے لکھوا لیجئے۔
سچی! انھوں نے آپ سے باتیں کیں؟نہیں جی وہ بولتے ہیں
اور کیاسچی! انھوں نے آپ سے باتیں کیں؟
کتنی دیر تک؟اور کیا
کتنی دیر تک؟
اور کن کن سے باتیں کیں موصوف بے نام صاحب نے؟جتنی دیر تک میں بولتی ہوں
اور کن کن سے باتیں کیں موصوف بے نام صاحب نے؟
ہم سے کیوں کچی کریں گے، ہم نے تو ناک بھی لڑائی تھی؟ان کانام ٹیڈی ہے لالہ
آپ سے تو کچی کی ہے انہوں نے
ہم سے کیوں کچی کریں گے، ہم نے تو ناک بھی لڑائی تھی؟
اور ٹیڈی تو عمومی نام ہوا ناں، اسم معرفہ تو نہیں ہوا۔ ہاں "دی ٹیڈی" کر لیں تو بات اور ہے۔
لیکن آپ تو بھیا کی بٹیا رانی ہیں ناں؟نہیں بس ٹیڈی ہی ہی ہی آپ سے نہیں ہم سے لڑائی تھی بچُو جی
لیکن آپ تو بھیا کی بٹیا رانی ہیں ناں؟