سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

میرا ٹیڈی جو ہے بچُو جی :dancing:
بٹیا رانی، ابھی آپ نے ان کے رسم تسمیہ کی تقریب منعقد نہیں کی؟ آخر ہم کب تک ان کو ٹیڈی ٹیڈی کہہ کر بلاتے رہیں گے؟ آپ کی بھتیجی نے تو اپنے سارے کھلونوں اور ٹیڈیز کے نام رکھ چھوڑے ہیں۔ مثلاً سوٹو (چھوٹو)، موٹو، ککو، منکی، اے بی سی ڈی اور جانے کیا کیا۔ پھر وہ رات میں سبھی کو بستر پر ترتیب سے سلا کر اللہ حافظ اور شب بخیر کہہ کر خود سوتی ہیں۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی موصوف آج آپ کی سہیلیوں سے مل آئے! :) :) :)

اور نہیں تو کیا ، میں نے اپنی میم کو دکھایا ، ایون میں اتنی ایکسائیٹڈ تھی کہ میرے پیچھے ہماری ڈائریکٹر کھڑی تھی اور میں ٹیڈی کو کوچی کوچی کر رہی تھی ، شی واز سمائلنگ ، اور جب میں نے دیکھا ، تو ساتھ ہی بریک لگ گئی :) میم کہتیں لگتا ہے آپ کو ٹیڈی بئیر بہت اچھے لگتے ہیں :) میں نے کہا جی میم ۔ ٹیڈی دیکھ کر کہنے لگی بہت پیارا ہے کس نے دیا ؟ میں نے کہا میم چاچو نے لے کر دیا ۔
ہی ہی ہی بعد میں خود ہی مجھے اپنے آپ پر ہنسی آئی کہ میم کیا سوچتی ہوں گی کہ ماسٹرز کی سٹوڈنٹ ہو کر بچوں والے کام کرتی ہے:p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی، ابھی آپ نے ان کے رسم تسمیہ کی تقریب منعقد نہیں کی؟ آخر ہم کب تک ان کو ٹیڈی ٹیڈی کہہ کر بلاتے رہیں گے؟ آپ کی بھتیجی نے تو اپنے سارے کھلونوں اور ٹیڈیز کے نام رکھ چھوڑے ہیں۔ مثلاً سوٹو (چھوٹو)، موٹو، ککو، منکی، اے بی سی ڈی اور جانے کیا کیا۔ پھر وہ رات میں سبھی کو بستر پر ترتیب سے سلا کر اللہ حافظ اور شب بخیر کہہ کر خود سوتی ہیں۔ :) :) :)

ہی ہی ہی میں بھی تو اپنے ٹیڈی کو رات کو سلا کے سویا تھا :p
 
اور نہیں تو کیا ، میں نے اپنی میم کو دکھایا ، ایون میں اتنی ایکسائیٹڈ تھی کہ میرے پیچھے ہماری ڈائریکٹر کھڑی تھی اور میں ٹیڈی کو کوچی کوچی کر رہی تھی ، شی واز سمائلنگ ، اور جب میں نے دیکھا ، تو ساتھ ہی بریک لگ گئی :) میم کہتیں لگتا ہے آپ کو ٹیڈی بئیر بہت اچھے لگتے ہیں :) میں نے کہا جی میم ۔ ٹیڈی دیکھ کر کہنے لگی بہت پیارا ہے کس نے دیا ؟ میں نے کہا میم چاچو نے لے کر دیا ۔
ہی ہی ہی بعد میں خود ہی مجھے اپنے آپ پر ہنسی آئی کہ میم کیا سوچتی ہوں گی کہ ماسٹرز کی سٹوڈنٹ ہو کر بچوں والے کام کرتی ہے:p

آپ کی میم ایسا کہہ تو سکتی ہیں لیکن سوچ نہیں سکتیں۔ کیوں کہ ہر کسی میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے۔ ویسے اب ان کو ایک بات کا آئیڈیا تو ہو گیا ہوگا کہ کبھی آپ کو تحفہ دینا ہو اور سمجھ میں نہ آئے کہ کیا دیں تو فال بیک کیا ہوگا۔ :) :) :)

اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی کلاس میٹس میں سب سے زیادہ جلن کسے ہوئی آپ کے ٹیڈی سے؟ :) :) :)
 
یہ لو سسو فروم مائے سائیڈ!:)
bears.gif
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کی میم ایسا کہہ تو سکتی ہیں لیکن سوچ نہیں سکتیں۔ کیوں کہ ہر کسی میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے۔ ویسے اب ان کو ایک بات کا آئیڈیا تو ہو گیا ہوگا کہ کبھی آپ کو تحفہ دینا ہو اور سمجھ میں نہ آئے کہ کیا دیں تو فال بیک کیا ہوگا۔ :) :) :)

اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی کلاس میٹس میں سب سے زیادہ جلن کسے ہوئی آپ کے ٹیڈی سے؟ :) :) :)

:p:p:p:p
بتا دوں لالہ :rolleyes:
 
Top