سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

میم الف

محفلین
احباب کا کلام ان کی آواز میں سننے کا موقع اس لڑی کی بدولت ملا
بیشتر دوستوں کی آواز تو پہلی بار سنی
ماشاءاللہ
بہت اچھا لگا :)
 
معذرت خواہ ہوں کہ یہ سننے سے رہ گیا تھا۔۔۔ اور حیران بھی ہوں کہ پہلی شراکت کیسے رہ گئی۔۔۔ لیکن پھر یہ احساس جاگزیں ہوا کہ شاید محفلین کی آوازوں سے کچھ تشنگی بہرحال رہ گئی تھی جسے آپ کی اور عاطف بھائی کی آواز نے مکمل کرنا تھا۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ بہت ہی شاندار۔۔۔۔
جزاک اللہ محترمی ۔۔۔ دیر سویر سے کیا ہوتا ہے :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

میم الف

محفلین
یہاں پر اپنا اپنا کلام پیش کرنا ہے
جی عبدالرؤف بھائی، اصل میں میں اپنا کلام اس لیے نہیں پڑھتا کیونکہ وہ فائنل شکل میں نہیں ہے۔
میں نے ایک دو بار ریکارڈنگ کی تھی اپنی تحریروں کی
لیکن پھر edit کرنا پڑا تو ریکارڈنگ بھی دوبارہ کرنی پڑی
پھر دوبارہ edit کیا تو دوبارہ ریکارڈنگ
اس لیے میں نے اپنی لکھی چیزوں کی ریکارڈنگ کرنا چھوڑ دیا ہے جب تک وہ حتمی شکل میں نہ آ جائیں۔
کوئی نہ کوئی ایک آدھ لفظ کسی شعر میں اوپر نیچے ادھر ادھر بدلنا ہی پڑتا ہے۔
 
جو شاعری نہیں کرتے، ان کے لیے بھی ایک لڑی بنائیں عبد القدیر بھائی
میں نے اِس بارے میں سوچا تھا کہ جن لوگوں کو شاعری نہیں آتی یا وہ لوگ شاعری سیکھنا چاہتے ہیں تو اُن کے لئے ایسی لڑی بنائی جائے جس لڑی میں وہ اپنے غلط یا ادھورے شعر بھی پوسٹ کرسکیں پر ابھی تک اِس پر عمل نہیں کیا اگر آپ بنانا چاہیں تو بنا سکتی ہیں
 
نور وجدان

یہ بھائی ہیں
 
وسیم

محفلین
جو شاعری نہیں کرتے، ان کے لیے بھی ایک لڑی بنائیں عبد القدیر بھائی
پہلے آپ تو کچھ عنایت کریں نا

امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نا وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

لڑی بنانے کا
 
آخری تدوین:
جی عبدالرؤف بھائی، اصل میں میں اپنا کلام اس لیے نہیں پڑھتا کیونکہ وہ فائنل شکل میں نہیں ہے۔
میں نے ایک دو بار ریکارڈنگ کی تھی اپنی تحریروں کی
لیکن پھر edit کرنا پڑا تو ریکارڈنگ بھی دوبارہ کرنی پڑی
پھر دوبارہ edit کیا تو دوبارہ ریکارڈنگ
اس لیے میں نے اپنی لکھی چیزوں کی ریکارڈنگ کرنا چھوڑ دیا ہے جب تک وہ حتمی شکل میں نہ آ جائیں۔
کوئی نہ کوئی ایک آدھ لفظ کسی شعر میں اوپر نیچے ادھر ادھر بدلنا ہی پڑتا ہے۔
ایسے تو آپ کبھی بھی ویڈیو نہ بنا سکیں گے کوئی بھی شخص پرفیکٹ شاعری نہیں کرسکتا جب وہ اپنی شاعری کو تھوڑے عرصے بعد دیکھے گا تو اُس میں اُسے ضرور کوئی نہ کوئی خامی دکھائی دے گی جو ہے بس پوسٹ کریں خود ہی ٹھیک ہوتا جائے گا۔
 
میم الف

محفلین
میں نے اِس بارے میں سوچا تھا کہ جن لوگوں کو شاعری نہیں آتی یا وہ لوگ شاعری سیکھنا چاہتے ہیں تو اُن کے لئے ایسی لڑی بنائی جائے جس لڑی میں وہ اپنے غلط یا ادھورے شعر بھی پوسٹ کرسکیں پر ابھی تک اِس پر عمل نہیں کیا اگر آپ بنانا چاہیں تو بنا سکتی ہیں
آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں سمجھا نہیں
نور صاحبہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ میم الف جو ہیں ان کے لیے مذکر کا صیغہ استعمال کریں۔
کیونکہ اگر ان کے پروفائل پہ کلک کریں تو جلی حروف میں لکھا ہے: مذکر
امید ہے اب آپ معاملے کی نزاکت سمجھ گئے ہوں گے
 
میم الف

محفلین
ایسے تو آپ کبھی بھی ویڈیو نہ بنا سکیں گے کوئی بھی شخص پرفیکٹ شاعری نہیں کرسکتا جب وہ اپنی شاعری کو تھوڑے عرصے بعد دیکھے گا تو اُس میں اُسے ضرور کوئی نہ کوئی خامی دکھائی دے گی۔
یہ تو آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔
 
جی ٹھیک ہے
 
Top