سید عاطف علی
لائبریرین
بھاائی عبدالقدیر 786 نے تو مشاعرے سے پہلے ایک منی مشاعرہ پربا کروا دیا ۔
میں نے تو صرف کوشش کی تھی کہ اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر سارے محفلین خوش ہوں لگے کہ اردو محفل کی سالگرہ ہو رہی ہے ویسے تو ہم سب لوگ ایک جگہ پر اکھٹا ہوکر محفل نہیں کرسکتے کیونکہ ہر ملک ہر شہر سے لوگ ہیں یہاں اِس طرح سے تمام محفلین بھی شرکت کرسکیں گے اور ہر کوئی اپنے ذاتی شعر پڑھ کر داد بھی وصول کرسکے گا ہوسکتا ہے ہمیں کوئی اچھے شاعروں کی ایک تعداد دیکھنے کو مِل ہی جائےبھاائی عبدالقدیر 786 نے تو مشاعرے سے پہلے ایک منی مشاعرہ پربا کروا دیا ۔
کیا کہنے، کیا کہنے۔۔۔ واہ واہ ۔۔ بہت ہی زبردست۔
محمد عبدالروف بھائی اردو محفل پر کوئی صوفیانہ شاعر بھی ہے کیا؟محترم محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد تابش صدیقی ، سید عاطف علی صاحبان نے مجھ ایسے نو آموز شعر کہنے والوں کے ساتھ اس لڑی میں اپنی اپنی آڈیو اور ویڈیو بھیج کر ہماری حوصلہ افزائی فرمائی
کیوں نہ کچھ اور اساتذہ سے بھی کلام کی آڈیو یا ویڈیو بھیجنے کی درخواست کی جائے
جناب محترم استاذی الف عین صاحب، محترم ظہیراحمدظہیر ، محترم محمد خلیل الرحمٰن، محترم محمداحمد ، محترم یاسر شاہ صاحبان آپ اساتذہ کا کلام سماعت کرنا اہلِ دھاگہ کے لیے باعثِ شرف اور سالگرہ کا لطف دوبالا کرنے کا خوبصورت سبب ہو گا
ہم اہلِ دھاگہ آپ کے کلام کو سننے کے لیے بے تاب اور سراپا انتظار ہیں
بس دھیان رہے بقول انور مسعود صاحب کہ بقول شخصے "انتظار تعطیل حیات ہے"
صوفیانہ شاعر کی بجائے صوفیانہ کلام کا اگر پوچھیں تو میرے خیال میں وہ سب اساتذہ کے پاس موجود ہو گامحمد عبدالروف بھائی اردو محفل پر کوئی صوفیانہ شاعر بھی ہے کیا؟
جی بہتر صوفیانہ کلام کون پڑھتا ہےصوفیانہ شاعر کی بجائے صوفیانہ کلام کا اگر پوچھیں تو میرے خیال میں وہ سب اساتذہ کے پاس موجود ہو گا
مجھے اب علم تو نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے کہ سب اساتذہ کے پاس ہو گاجی بہتر صوفیانہ کلام کون پڑھتا ہے
لیکن ابھی تک کسی نے بھی شئیر نہیں کیامجھے اب علم تو نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے کہ سب اساتذہ کے پاس ہو گا
نور بہن۔محمد عبدالروف بھائی اردو محفل پر کوئی صوفیانہ شاعر بھی ہے کیا؟
نور بہن کے نام میں کوئی لنک موجود نہیںنور بہن۔
نور وجدان کی بات ہو رہی ہے. ان کو تصوف سے شغف ہے.نور بہن کے نام میں کوئی لنک موجود نہیں
جی اب سمجھ گیا نوروجدان پہلے سے موجود ہیں لڑی میںنور وجدان کی بات ہو رہی ہے. ان کو تصوف سے شغف ہے.
جو شاعری نہیں کرتے، ان کے لیے بھی ایک لڑی بنائیں عبد القدیر بھائیہم تو شاعر ہی نہیں۔ سو۔۔۔
پہلے آپ تو کچھ عنایت کریں ناجو شاعری نہیں کرتے، ان کے لیے بھی ایک لڑی بنائیں عبد القدیر بھائی
نور کے پاس تو پورا پلے لسٹ ہے۔ کمال ہے نور۔۔۔۔
کیا خوبصورت آواز ہے آپ کی۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔ اور پھر آپ کے اشعار تو کیا کہنے۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے عاطف بھائی
بہت خوبصاحبِ دھاگہ اور منتظم صاحب کے حکم کی تعمیل میں کچھ حاضر کیے دیتے ہیں
ہونٹوں پہ پیاس ہاتھ میں دریا دکھائی دے
کوئی نہیں جو دہر میں اُن سا دکھائی دے
اٹٌی ہیں میری آنکھیں زمانوں کی دھول سے
ہے معجزہ کہ اب وہی چہرا دکھائی دے
لازم ہے دردِ دل پہ نظر کا شعور بھی
آنکھیں ہوں اشکبار تو پھر کیا دکھائی دے
اس عہدِ نو بہار نے لوٹا مِرا سکوں
آنکھوں کو کوئی نقش پرانا دکھائی دے
گریہ سے میرے سرخ فلک ہو گیا ہے جو
دنیا کو تیرے گال کا غازہ دکھائی دے
یہ عشق ہی امیر جو تیرے سفر کا ہو
ہر ذرہ تجھ کو یار کا رستہ دکھائی دے
معذرت خواہ ہوں کہ یہ سننے سے رہ گیا تھا۔۔۔ اور حیران بھی ہوں کہ پہلی شراکت کیسے رہ گئی۔۔۔ لیکن پھر یہ احساس جاگزیں ہوا کہ شاید محفلین کی آوازوں سے کچھ تشنگی بہرحال رہ گئی تھی جسے آپ کی اور عاطف بھائی کی آواز نے مکمل کرنا تھا۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ بہت ہی شاندار۔۔۔۔چلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں
ذرہ نوازی ہے آپ کی، بہت شکریہبہت خوب