کہنا کیا ہے، سچ ہی بتا دیجئیے گا۔
یہی کہئیے گا کہ "ہمارے ایک دوست ہیں (خرم بھائی) جو آپسے رشتے کے خواہش مند ہیں، اور انھیں آپکی تصویر دکھانی ہے"
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ خرم میرے گھر سے کوئی خاص دور نہیں رہتے، موٹر سائیکل پر پانچ منٹ کا فاصلہ ہے۔
یہ بار بار آپ میرے اور شمشاد بھائی کے رشتے کی بات کر کے اندرونِ خانہ اپنے رشتے کی بات تو نہیں چلوانا چاہتے
ان کی شادی کی بات شادی دفتر میں چل رہی ہے۔ بس ان کی فیس ادا کرنے کی دیر ہے۔
فیس کتنی ہے ویسے
فیس حسبِ توفیق مزید یہ کہ دولہا دلہن کے حسن و جمال پر بھی منحصر ہے۔