اسکا مطلب ہے آپ ہی اسکے پیچھے ہیں
اب تو خرم بھائی ہی آ کے آپ سے نمٹیں گے
اس کے پیچھے تو پوری ٹیم چُھپ جائے گی۔ خرم بیچارہ کیا کرے گا۔
تصویر دھوکہ نہیں دیتی دھوکہ تو آپ دے رہے ہیں آج کلتصویر میں کیا رکھا ہے، تصویر تو اکثر دھوکہ دیتی ہے
یہ پھر آپ نے شمشاد بھائی کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیااچھا چلیں یہ لیں
لگتی ہے نا اسکی چھوٹی بہن
جی جی شمشاد بھائی کی بات کو میں آنکھ بند کر کے ہی تسلیم کر لیتا ہوں کیونکہ انھوں نے بہت غور سے دیکھ تھی پہلی تصویروہی ہے،میک اپ کر کے رنگ بدل لیا ہے۔
اچھا مجھے تو یہی بتایا گیا تھا کہ یہ اسکے چھوٹی بہن ہے
لیکن لگتا ہے کہ آپکی تیز نظر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا (یہاں پر بچ سکتی)
تصویر دھوکہ نہیں دیتی دھوکہ تو آپ دے رہے ہیں آج کل
یہ پھر آپ نے شمشاد بھائی کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
جی جی شمشاد بھائی کی بات کو میں آنکھ بند کر کے ہی تسلیم کر لیتا ہوں کیونکہ انھوں نے بہت غور سے دیکھ تھی پہلی تصویر
آپ دھوکہ کھا سکتے ہیں لیکن شمشاد بھائی نہیں کیونکہ انھوں نے پہلے والی تصویر بھی سامنے رکھی ہوئی ہے
تصویر کیا یہ خود آ کر مجھ سے کہہ گئی تھی کہ میں وہی ہوں۔