معاویہ منصور
محفلین
خوش آمدید!
نہیں چوہدری صاحب ! پیری مریدی والے شاہ نہیں ہیں ہم، صرف شاہ ہیںوعلیکم السلام۔
۔۔۔ ۔ جی آیاں نوں۔۔۔ ۔
صرف شاہ ہی ہیں یا پیر بھی ؟
میں نے تعارف پڑھتے ہی دیکھا ۔۔بچے نے خاص طور پر لکھا ہے غیر شادی شدہ۔۔۔۔شکر ہے کسی نے تو یہ بات نوٹ کی ۔۔۔ ۔
جیھ باجی ایسی بات نہیں ہے ، مجھے لگا کہ اپنے تعارف میں یہ لکھنا بہت ضروری ہے ، بلاوجہ لوگ بھابھی بچوں کا پوچھنا شروع کر دیتے ہیں، اس لئے لکھ دیا ،لگتا ہے منڈا لڑکی دیکھنے آیا ہے محفل پر
وضاحت سے مطمئنجیھ باجی ایسی بات نہیں ہے ، مجھے لگا کہ اپنے تعارف میں یہ لکھنا بہت ضروری ہے ، بلاوجہ لوگ بھابھی بچوں کا پوچھنا شروع کر دیتے ہیں، اس لئے لکھ دیا ،
ویسے آپ بھی مہندی واسطے ٹپے یاد کرسکتی ہیں ، عنقریب ضرورت پڑے گیوضاحت سے مطمئن
بم سکواڈ طکب کرو بھئی جلدی سے۔۔۔کل جو ٹی سی ایس والا بڑا سا ڈبہ دے کر گیا ہے وہ کس نے بھیجا تھا؟ میں نے تو ابھی تک کھول کر بھی نہیں دیکھا کہ کہیں اس میں خود کش ہی نا چھپا بیٹھا ہو۔۔
خودہی پوچھیں، میں تو چلی یہاں سے۔