ساقی۔
محفلین
بھابھی کو کیوں نہیں بلاتے محفل پر؟؟؟؟
کیوں جہنم پر ویسے یقین نہیں ؟
آخری تدوین:
بھابھی کو کیوں نہیں بلاتے محفل پر؟؟؟؟
مطلب؟کیں جہنم پر ویسے یقین نہیں ؟
کیوں جہنم پر ویسے یقین نہیں ؟
مطلب لئیق احمد بھائی سمجھائیں گے
میرے لئے سمجھانا مشکل ہے یہ بات
نہ جانا کہ محفل سے جاتا ہے کوئی
تشریح؟؟؟نہ جانا کہ محفل سے جاتا ہے کوئی
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
تشریح یہ کہ رکن معطل ہوچکا ہے جسے آپ خوش آمدید کہنے آئے ہیں۔۔۔تشریح؟؟؟
یعنی 22 فروری کو آئے اور اب معطل بھی ہوچکے؟ یہ کیا قصہ ہے؟تشریح یہ کہ رکن معطل ہوچکا ہے جسے آپ خوش آمدید کہنے آئے ہیں۔۔۔
مجھے کیا معلوم ہو۔۔۔ میں نے تو ان کے نام کے نیچے "معطل" لکھا پڑھا ہے۔۔۔۔ آپ بھی پڑھ کر کوئی نتیجہ نکالنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔یعنی 22 فروری کو آئے اور اب معطل بھی ہوچکے؟ یہ کیا قصہ ہے؟
میں تو عوام میں ہوں اور آپ خواص میں شامل ہیں تو آپ کا اندازہ اور تجزیہ مجھ سے بہتر ہوسکتا ہے۔مجھے کیا معلوم ہو۔۔۔ میں نے تو ان کے نام کے نیچے "معطل" لکھا پڑھا ہے۔۔۔ ۔ آپ بھی پڑھ کر کوئی نتیجہ نکالنے کی کوشش کریں۔۔۔ ۔۔
میں خواص تو درکنار عام لوگوں میں بھی پیچھے کی قطار والوں میں ہوں۔۔۔۔ نہیں یقین تو کسی بھی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔۔۔۔میں تو عوام میں ہوں اور آپ خواص میں شامل ہیں تو آپ کا اندازہ اور تجزیہ مجھ سے بہتر ہوسکتا ہے۔
آپ کا اندازہ کیا کہتا ہے؟
میں پوچھنے کی زحمت نہیں کرونگا۔ میں جانتا بھی ہوں اور مانتا بھی ہوں کہ آپ خواص میں سے ہیں۔میں خواص تو درکنار عام لوگوں میں بھی پیچھے کی قطار والوں میں ہوں۔۔۔ ۔ نہیں یقین تو کسی بھی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔۔۔ ۔
اندازہ کیا ہونا۔۔۔ ۔ جب بھی کوئی معطل ہوتا ہے تو زیادہ تر وجہ سیاست و مذہب کے نام پر کی گئی بکواسیات ہوتی ہے۔۔۔ ۔ اور اردو محفل پر کسی نے کیوں معطل ہونا ہے۔۔۔ ۔
کیوں خواص میں شامل کر کے الزام لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔میں پوچھنے کی زحمت نہیں کرونگا۔ میں جانتا بھی ہوں اور مانتا بھی ہوں کہ آپ خواص میں سے ہیں۔
یہ الزام کی نہیں اعزاز کی بات ہےکیوں خواص میں شامل کر کے الزام لگا رہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
ہم اس اعزار سے محروم ہی بھلے۔۔۔یہ الزام کی نہیں اعزاز کی بات ہے