لالہ رخ
محفلین
توجہ فرمائیے!
ہمارے داد دینے پر آپ نے ناپسندیدہ کا ٹیگ لگایا ہے۔
اوووو!! معذرت، ذرا جلدی میں شاید
توجہ فرمائیے!
ہمارے داد دینے پر آپ نے ناپسندیدہ کا ٹیگ لگایا ہے۔
واہ ،واہ ،کیازبردست اشعار ہیںستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی
یہ شعر کس شاعر کا ہے اور یہ سارا کلام کن کا ہے ؟؟؟میرے حرفِ تمنا پر چڑھائے حاشیے کیا کیاذرا سی بات تھی تم نے بنا کر داستاں رکھ دی
شکریہ اعجاز صاحب۔۔ مجھے واقعی حیرت تھی کہ اتنا پختہ کلام لالہ رخ نے کیسے لکھا اور وہ بھی صرف ایک غزل۔تھوڑا گوگلایا تو پتہ چلا کہ یہ کلام پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی کا ہے۔ لالہ رخ کو مبارک ہو۔
واااہ بہت خوبستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی
کہ اک تلوار اپنے اور ،میرے درمیا ں رکھ دی
یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی
بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اس نے زباں رکھ دی
پتا چلتا نہیں اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں
خدا جانے کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی
زمانہ کیا کہے گا آپ کو اس بدگمانی پر
میری تصویر بھی دیکھی تو ہو کر بدگماں رکھ دی
میرے حرفِ تمنا پر چڑھائے حاشیے کیا کیا
ذرا سی بات تھی تم نے بنا کر داستاں رکھ دی