محمد تابش صدیقی
منتظم
نوڈلز یہاں صرف انسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔دیکھا عباس اعوان صاحب! میں نہ کہتا تھا۔
اس کو یہاں بھی سپغیٹی ہی کہتے ہیں۔ اور اسی نام سے ملتی ہے۔
نوڈلز یہاں صرف انسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔دیکھا عباس اعوان صاحب! میں نہ کہتا تھا۔
بس جی، انٹرنیٹ کی برکت سے ایسی چیزیں کھانے کو ملتی رہتی ہیں۔بھا جی! چنگے آلو کھادے جے، بندے چالو ہو گئے نیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہادیکھا عباس اعوان صاحب! میں نہ کہتا تھا۔
بڑے بہادر نوڈلز ہیں۔نوڈلز یہاں صرف اسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔
نوڈلز یہاں صرف انسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔
اس کو یہاں بھی سپغیٹی ہی کہتے ہیں۔ اور اسی نام سے ملتی ہے۔
یہ بند گوبھی کو ہی کہتے ہیں، یا کوئی اور قسم ہے؟پتاگوبھی
بہت ہی مقفعیٰ قسم کی سحر و افطار ہے جناب۔سحری :کھجور ،پانی
افطار : کھجور، پانی، مٹن بریانی
جی ہاں بند گوبھی ہی ہے۔یہ بند گوبھی کو ہی کہتے ہیں، یا کوئی اور قسم ہے؟
بس دو ۔سحری:
دو پراٹھے، دال ماش، چائے۔