سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

عباس اعوان

محفلین
نوڈلز کی بے شمار اقسام ہیں۔
اٹالین: مثلا سپاگیتی، فُضُلی، وغیرہ
چائینز: نوڈلز گندم اور انڈے سے تیار کی جاتی ہیں۔
ویت نامیز: مشہور رائس نوڈلز ہیں
اسی طرح دوسری اقسام۔
سپاگیتی نوڈلز نہیں ہے۔
چین میں گندم، نشاستہ اور چاول سے تیار شدہ نوڈلز عا م ہیں۔
 

عباس اعوان

محفلین
سپاگیتی نوڈلز نہیں ہے۔
چین میں گندم، نشاستہ اور چاول سے تیار شدہ نوڈلز عا م ہیں۔
پاکستان میں عموماً میگی کی انسٹنٹ نوڈلز استعمال ہوتی ہیں شاید۔
ہانگ کانگ میں انسٹنٹ نوڈلز میں، انڈونیشیا کی انسٹنٹ نوڈلز بہت مشہور ہیں۔
کئی دفعہ کھانے کو کچھ موجود نہ ہونے پر راقم نے ان سے استفادہ کیا ہے۔:)
 

عباس اعوان

محفلین
خالص فنی بنیادوں پر آپ کی بات سے مکمل متفق ہوں۔ یہاں پاکستانی اسے نوڈلز کے طور پر بلاتکلف استعمال کرتے ہیں۔ اس پس منظر میں اپنی رائے دی۔
پاکستان تک آپ کی بات شاید درست ہے۔لیکن یہاں پر دونوں میں دن اور رات، زمین اور آسمان، مشرق اور مغرب، اٹلی اور چین کا فرق ہے۔
:)
 
Top