سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سین خے

محفلین
گفٹ میں ایک پارٹی دی جائے گی، جس میں کھانے بھی زیادہ ہونگے اور کھانے والے بھی، اور سارے اصلی کھانے یعنی گھر کے بنے! :)

قبلہ وارث بھائی کیا ہی اعلیٰ تحفہ تجویز فرمایا ہے۔ محمد تابش صدیقی بھائی کو کیا کیا پکانا چاہئے، اس کے لئے ہم اور آپ فری مشورے عنایت کر کے ان کی مدد کر دیں گے :battingeyelashes:
 

محمد وارث

لائبریرین
قبلہ وارث بھائی کیا ہی اعلیٰ تحفہ تجویز فرمایا ہے۔ محمد تابش صدیقی بھائی کو کیا کیا پکانا چاہئے، اس کے لئے ہم اور آپ فری مشورے عنایت کر کے ان کی مدد کر دیں گے :battingeyelashes:
تھوڑی محنت کرنی پڑے گی لیکن اسی تھریڈ میں سے سارا کچھ مل جائے گا، جو جو کچھ پورا رمضان کھاتے رہے ہیں وہ اب پکانا پڑے گا۔ :)
 
دیگی سے آپ کی مراد بازار کا ہے یا پھر باقاعدہ دیگ پر؟
کیا اسلام آباد میں گلیوں میں دیگ پکوانے کا رواج ہے؟
البتہ گلیوں میں نہیں بنتی۔ تقریباً ہر بڑی مارکیٹ میں کیٹرنگ والوں کے پاس دیگ پکانے کا اہتمام ہوتا ہے، وہیں سے بنوائی جاتی ہے۔
 

عثمان

محفلین

عرفان سعید

محفلین
قبلہ بندےپر فتن کو آپ نے یاد فرمایا ۔

اردو زبان کو نت نئی تراکیب سے آشنا کروانے پر ہم آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔
اردوئے معلی تو آپ نے سنی ہے۔ یہ فقہ عدنانیہ کے پیروکاروں کی اردوئے عدنیٰ ہے۔
 

عرفان سعید

محفلین
ساتھ ایک زبردست چائے کے dopamine ڈوس ملا ہے

یہ انگریزی زبان والی کیا شے ہے جی؟

ہمیں تو کوئی ڈوپ وغیرہ لگ رہی ہے، جو ظہیر صاحب کا ڈوپ ٹیسٹ فیل کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔
ڈوپ اور امین باہم دگر متضاد سا امتزاج ہے۔
 
Top