سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

محمدظہیر

محفلین
یہ انگریزی زبان والی کیا شے ہے جی؟
کوئی نائٹروجینس کمپاؤنڈ لگ رہا ہے :)
کافی اور چائے میں کیفین ہوتا ہے، پینے سے ڈوپامین کیمیکل ریلیز ہوتا ہے جس سے مزاج میں بہتری آتی ہے اور اچھا محسوس کرنے لگتے ہیں :)
Caffeine increases brain's production of one of the "feel-good" neurotransmitters known as dopamine
 

عرفان سعید

محفلین
سحری:
ایک پراٹھا، آلو قیمہ، چائے۔

کیا سحری ابھی بند کی ہے ،
وہ بھی بس ایک پراٹھا ۔
دیارِ غیر میں رہتے ہوئے پراٹھے کھانے کی عادت بس شاذ و نادر کھانے تک ہی رہ گئی ہے۔ ہماری معمول کی سحری:
کیلا یا سیب، ایک پیالی دہی، انڈے یا سالن کے ساتھ دو ڈبل روٹی کے پیس، ایک کپ چائے
 
Top