سید عاطف علی
لائبریرین
فروٹ چاٹ جسے ہمارے بچے فروٹ سلاد کہتے ہیں ، چھولے پانی ۔ الحمد للہ
واہ کیا بچگانہ نام ہےفروٹ چاٹ جسے ہمارے بچے فروٹ سلاد کہتے ہیں
آج کی افطاری
کھجور پکوڑے، پانی تربوز، چکن بریانی کولڈڈرنک
یہ کوئی نئی ڈش معلوم ہوتی ہے ۔۔۔!
دنیا بھر میں سب سے طویل اور چھوٹا روزہ کن ممالک میں ہے؟دعوت اسلامی کی ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپلی کیشن اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر دنیا بھر کے تقریبا سبھی مقامات کے اوقاتِ نماز موجود ہیں۔ اپنا مقام منتخب کرلیجئے۔ ویب سائٹ سے پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔
فجر سحری کا آخری وقت ہے اور مغرب افطاری کا وقت ہے۔
روٹی یا پراٹھے کا تصور کہیں نہیں مل پایا۔آج کی سحری کا مینو یہ رہا ،
شملہ مرچ قیمہ پھینیاں اور چائے ،
الحمدللہ ۔
افطاری: دال گوشت،کجھورکھجور، فروٹ چاٹ۔ پکوڑوں کا ناغہ کیا ہے۔
سحری میںدہی، تھوڑی سی روٹی اورکھجور اور چائے
پورے ایک سال بعد روزہ رکھا۔ آج افطاری میں کھجور، فروٹ چاٹ، دہی بھلے اور قیمہ شملہ مرچوں کا سالن نوش کیا۔ الحمدللہسحری: پیزا، جوس، چائے۔ الحمدللہ