سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف صاحب بغیر دھوئے بھی بنائے اور ایک دفعہ معمولی سا دھو کر بھی بنائے۔ تو جو دھونے کے بعد بنے وہ زیادہ مزے کے تھے۔
حیرت ہے ۔ حالانکہ ان میں تو چھولوں ہی کا نمکین اور ذائقے دار پانی ہوتا ہے۔ کوئی اور فرق بھی ہوگا۔
 

شمشاد خان

محفلین
بجا فرماتے ہیں۔ اگر ان چنوں کا سالن بنانا ہو تو بغیر دھوئے ہی بناتا ہوں۔ زیادہ تر مرغ چنے ہی بناتا ہوں۔
 
کئی سال سے سحری میں لسی اور روغنی روٹی یا کبھی کبھار کچھ سالن۔

افطاری میں کل کیونکہ بچوں کی روزہ کشائی تھی سو پیزا، پےٹیز، کروسن برگر، ڈونٹ، چکن اسٹکس، پیسٹری اور چھولے تھے۔ روح افزا تخم بالنگا کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے۔
 

شمشاد خان

محفلین
آخر کار گوگل آنٹی کا سہارا لینا پڑا۔
4502-0w600h600_Start_Day_Well_Muesli.jpg
 
Top