سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

x boy

محفلین
لال قلعہ دبئی میں افطار کی دعوت پر جانا ہوا،
سحری، ایک کیلا آدھا لیٹر دودھ دہی کی لسی
 

x boy

محفلین
ویسے روز افطار میں ، فریش اورنج جوس وتھ پلپ المرائی برانڈ
پیسٹری پف قیمے یا آلو انڈے کے
چنے دہی بڑے میں آوا کاڈو، ٹماٹر، پیاز ، کھیرا وغیرہ ملاکر اسپیشل صحت مند سلاد
پیزا گھر کا، نوڈل سوپ وغیرہ
 

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے روز افطار میں ، فریش اورنج جوس وتھ پلپ المرائی برانڈ
پیسٹری پف قیمے یا آلو انڈے کے
چنے دہی بڑے میں آوا کاڈو، ٹماٹر، پیاز ، کھیرا وغیرہ ملاکر اسپیشل صحت مند سلاد
پیزا گھر کا، نوڈل سوپ وغیرہ
اتنا سارا کیسے کها لیتے ہیں؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
افطار ہونے میں بس ۱۵ منٹ رہ گئے ہیں۔
پھلوں کی چاٹ، چنا چاٹ، پکوڑے، دو تین قسم کے مشروبات، کھجور تو لازمی حصہ ہے افطار کا۔
 
Top