سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

زبیر مرزا

محفلین
سحری میں اپنے مبارک ہاتھوں کے بنے گُڑوالے چاول دہی کے ساتھ
افطار میں آلو کے پکوڑے ، فروٹ چاٹ اور شربتِ روح افزاء لیموں کے ساتھ-
 
زبیر مرزا

محفلین
خود بنائے:eek:
وہ بھی گُڑ والے چاول!!!!
جی اب ہم صرف مرد حضرات رہ گئے ہیں یہاں بہن اور بھابھی بچوں کی چھٹیاں ہوتے ہی پاکستان روانہ ہوگئیں تھیں
لہذا کھانا بنا (سحروافطار) پاکستان جانے تک میرے ذمے ہے (خیر دوہی تو ہفتے ہیں بس )
 
آج کی افطاری:
کھجور
بینگن اور آلو کے پکوڑے، رائتہ کے ساتھ
چکن سموسے، چلی گارلک ساس کے ساتھ
دودھ والی روح افزا
چنا چاٹ،
آلوبخارا، آڑو، سیب
چائے۔

سحری کا متوقع پروگرام:
دودھ والی سویاں
گھی اور شکر،
روٹی
دہی
شملہ مرچ کا سالن
چائے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی اب ہم صرف مرد حضرات رہ گئے ہیں یہاں بہن اور بھابھی بچوں کی چھٹیاں ہوتے ہی پاکستان روانہ ہوگئیں تھیں
لہذا کھانا بنا (سحروافطار) پاکستان جانے تک میرے ذمے ہے (خیر دوہی تو ہفتے ہیں بس )
ہمم زبردست ۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top