مقدس
لائبریرین
اتنا تو ہم کھا ہی لیتے ہیں ناں اسی لیے تو زندہ ہیں ناںاچھی بات کہاں ہے، زندہ رہنے جتنا تو کھانا پڑے گا ناں
اتنا تو ہم کھا ہی لیتے ہیں ناں اسی لیے تو زندہ ہیں ناںاچھی بات کہاں ہے، زندہ رہنے جتنا تو کھانا پڑے گا ناں
گھر میں پکوڑے، سموسے، چاٹ، دہی بھلے وغیرہ۔ باہر سے پیزا، ترکی کباب، برگر وغیرہگھر میں کیا بنتا ہے؟ آپ کی لکھی ہوئی زیادہ تر چیزیں بیرونی لگتی ہیں۔
کیا سحری کھائے بغیر روزہ ہو جاتا ہے ؟کل افطار کے بعد رات میں ایک کوفتے سے ایک روٹی کھائی تھی
اور سحری میں کچھ نہیں کھایا، کچھ نہیں پیا
مالک سے دعا ہے استقامت عطا فرمائے
افطار تک روزے کو قائم رکھوائے ۔۔۔ آمین
ہو جاتا ہے. لیکن آخر وقت میں سحری کھانا افضل ہے.کیا سحری کھائے بغیر روزہ ہو جاتا ہے ؟
اگر ہو سکے تو مختصر سا تعارف اس "سالن "کے بارے میں ؟اروی کا سالن
یہ رہی ارویاگر ہو سکے تو مختصر سا تعارف اس "سالن "کے بارے میں ؟
پہلی بار نام سنا ہے۔
بہنا یہ کیا ہوتا ہے
Oats bhaiyaبہنا یہ کیا ہوتا ہے
یہ رہی اروی
اور یہ اروی کا سالن
تصاویر کے لئے شکریہ آپ کا۔یہ بھی اروی ہے
جی بہنا پتا چل گیا ہے ۔Oats bhaiya
عام چاول کھانے والا چمچ۔۔۔ ڈالنے والا نہیں۔۔۔چمچ کا سائز کیا تھا
کھانے والا بچتا ہے یا وہ بھی نہیں
متفق
کیا فائدہ۔۔۔ انہوں نے پھر تصویر لگا کر نکل جانا ہے۔۔۔ بہت بےایمان ہو چکے ہیں یہابھی متنجن سمیت چھ سات چیزیں بننا باقی ہیں ذوالقرنین بھائی
اتنا ڈر کیوں رہے ہیں۔۔۔ فورا وضاحتیںتیسری شادی؟
نہیں ابھی نہیں کرنی
دوسری کے بعد کروں گا ۔
کنفیوز نہ کریںاتنا ڈر کیوں رہے ہیں۔۔۔ فورا وضاحتیں
یہ گولز راہ جاتے جاتے سیٹ کرنے پڑتے ہیں۔ وہ مدتوں گلی سے گزرنے پر کوئی دریچہ کھلنے والا زمانہ چلا گیا۔کنفیوز نہ کریں
گولز ٹھیک سے سیٹ کرنے دیں ہمیں آپ!