مجھ سے کچھ کھایا ہی نہیں جا رہا دراصل[
گھر کا کھانا کہیں سیف تو کرنا نہیں چاہ رہی ہیں بہنا؟
آپ کی صحت دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے حصے کا بھی کھا لیتا ہے۔
اچھی بات کہاں ہے، زندہ رہنے جتنا تو کھانا پڑے گا ناںیہ تو اچھی بات ہے ناں ۔۔ کل امی نے ساگ پکایا تھا۔۔ مجھے بھی بھیجا ۔۔جس پر تیمور نے شکایتیں لگائی میری کہ یہ کھاتی کچھ نہیں بس فرمائشیں کرتی رہتی ہے لولزز
ترکیب پلیزافطاری:
کھجور، ویجیٹیبل فلڈ بریڈ رولز، آلو مٹر کی چاٹ، فروٹ چاٹ، شربتِ صندل
کھانا:
مونگ کی دال
چمچ کا سائز کیا تھاسب سے پہلے افطاری و سحری۔۔۔۔۔
آج ایک پراٹھا سحری میں انڈہ فرائی کے ساتھ۔۔۔۔ اور شام کو افطاری میں ایک گلاس لیمو پانی کے ساتھ دو گلاس پانی اور تین چمچ فروٹ چاٹ۔۔۔
میرا پکائے کی مانگ ہی بہت ہے۔۔۔ میرے لیے بچتا ہی نہیں۔
جی دیکھ لی۔۔۔ انے وا تقسیم ہوئی ہے۔۔۔ بس ہم ہی رہ گئے ہیں۔
فلک شیر صاحب خود آکر بتائیں گے۔۔۔ یہ تو وہ ہیں جو وہ خود مانتے ہیں۔
نینوں بھیا آئی نو افطار ہو گیا تواڈا۔۔ ہن تسی وے انے وا جھوٹ بولو
ابھی متنجن سمیت چھ سات چیزیں بننا باقی ہیں ذوالقرنین بھائیبانٹنے کے بعد کی تصاویر دیکھ کر نمبر کا کیا فائدہ استاد جی۔۔۔۔
مکمل تفصیلات کے ساتھ تو نہیں معلوم۔ کچھ اس طرح بنتی ہے۔ترکیب پلیز
گھر میں کیا بنتا ہے؟ آپ کی لکھی ہوئی زیادہ تر چیزیں بیرونی لگتی ہیں۔بیرونی اشیا سے بھی ہو جاتی ہے الحمدللّٰہ
میں سوچ رہی تھی شاید آلو اور مٹر دونوں ابلے ہوئے استعمال کرنا ہیں؟مکمل تفصیلات کے ساتھ تو نہیں معلوم۔ کچھ اس طرح بنتی ہے۔
آلو کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ آلو ،مٹر ، نمک ، پسی ہوئی سرخ مرچ کو فرائی پین میں ڈال کر تھوڑے تیل میں فرائی کرنا ہے۔ فرائی پین ڈھک کر۔ وقت کا اندازہ خود کر لیں۔
اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک لیں۔
ساگ میں کیا کچھ شامل کیا؟Lamb chops with fries and salad for Taimur
Me and Mama will have saag and roti
اس وجہ سے لکھامیں سوچ رہی تھی شاید آلو اور مٹر دونوں ابلے ہوئے استعمال کرنا ہیں؟
لیکن غالب گمان یہی ہے کہ ابالا نہیں جاتا۔ پوچھ کر بتاؤں گا۔مکمل تفصیلات کے ساتھ تو نہیں معلوم۔
آمینکل افطار کے بعد رات میں ایک کوفتے سے ایک روٹی کھائی تھی
اور سحری میں کچھ نہیں کھایا، کچھ نہیں پیا
مالک سے دعا ہے استقامت عطا فرمائے
افطار تک روزے کو قائم رکھوائے ۔۔۔ آمین
جلد پوچھ کے بتائیے محمد تابش بھائی ورنہ متنجن کے ساتھ یہ بھی آپ کو بنانا ہو گا۔اس وجہ سے لکھا
لیکن غالب گمان یہی ہے کہ ابالا نہیں جاتا۔ پوچھ کر بتاؤں گا۔
نہیں ابالا جاتا۔جلد پوچھ کے بتائیے محمد تابش بھائی ورنہ متنجن کے ساتھ یہ بھی آپ کو بنانا ہو گا۔
پوچھ کے ہی بتایا ہے ناںنہیں ابالا جاتا۔
لسی والا ساگ بولتے ہیں اس کو اپیا۔۔ اس کو لسی کے ساتھ پکایا جاتا ہےساگ میں کیا کچھ شامل کیا؟