مریم افتخار
محفلین
کبھی کھانے کا اتفاق تو نہیں ہوا البتہ بی ایس کے آخری سمسٹر میں جب ہم نے اپنی سیڈ کلیکشن کے لیے سینکڑوں سیڈز اکٹھے کیے تھے تو دالوں کی کیٹگری میں ایک یہ دال بھی تھی اور کیلے کو 'موسی پردیسی کا' کہنے والے ہمارے سر اس دال کو ارہر کی بجائے ارڑ کہتے تھے۔ارہر کی دال