زیک
مسافر
Sewer foods?سیور فوڈز
Sewer foods?سیور فوڈز
SavourSewer foods?
Savour FoodsSewer foods?
کوئٹہ میں ایرانی دوغ عام دستیاب ہے.ترکی گئے تو انشاء اللہ ضرور کھائیں گے۔
افطار : کھجور، پانی، مٹن بریانی
اندر کی بات بتاؤں تو ہمارے گھر میں سب افطاری میں کھانا کھانا ہی پسند کرتے ہیں. یہ پکوڑے، و دیگر فضول لوازمات سے شروع سے ہی اجتناب کیا گیا ہےبہت ہی مقفعیٰ قسم کی سحر و افطار ہے جناب۔
جی جی وہی، چائنہ مارکیٹ والا۔ اب تو مزید چار پانچ شاخیں بھی کھل چکی ہیں۔Savour Foods
یادش بخیر! یہ وہی کمیٹی چوک راولپنڈی کا پلاؤ کباب ہے جو ہمیں بے حد پسند تھا۔
کوئٹہ کی نسبت ترکی جانے کے امکانات بہرحال زیادہ ہی ہوں گے۔کوئٹہ میں ایرانی دوغ عام دستیاب ہے.
بھانت بھانت کے پلاؤ کون سے پلاؤ ہیں ۔بھانت بھانت کے پلاؤ
بولے تو؟بھانت بھانت کے پلاؤ
یہ کس طعام کا نام ہے؟
کتنے پڑوسن لائی؟بھانت بھانت کے پلاؤ کون سے پلاؤ ہیں ۔
آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔بھانت بھانت کے پلاؤ کون سے پلاؤ ہیں ۔
اچھا اچھا یعنی عوامی دعوت کے مزے اڑائے ہیں ۔آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔
ہم سمجھے شاید مختلف امیدواروں کی جانب سے افطاریاں کھلانے کا آغاز ہو گیا ہے۔آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔