عرفان سعید
محفلین
جتنے کھانے آپ روزانہ ہمیں بتاتے ہیں اس سے تو لگتا ہے آپ کی رہائش کسی فوڈ سٹریٹ کے اندر ہے۔آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔