آپ کو بہت مبارک ہو جناب فرخ صاحب، بہت خوشی ہوئی یہ جان کر
بہت بہت شکریہ سارہ! میں نے وہ گیت سن رکھا ہے ۔ لیکن مجھے نظم پڑھنے میں زیادہ پسند ہے۔ ایک بار پھر اس ڈیڈیکیشن کے لئے بہت شکریہ!
بہت بہت مبارک ہو
کس بات کی خوشی ہوئی؟ فرخ کے بوڑھے ہونے کی؟
بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی!
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے (آمین)
فرخ صاحب، میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے۔
اللہ آپ کو عمر با برکت عطا کرے، آمین
کس بات کی خوشی ہوئی؟ فرخ کے بوڑھے ہونے کی؟
بہت شکریہ سارہ! بہت خوبصورت نظم ہے اور مجھے بہت پسند ہے۔ جہاں تک اچھے گانے کا تعلق ہے تو راحت بھی اسے بہت اچھا گا سکتا تھا لیکن اس نظم کی طرز اور کمپوزیشن اچھی نہیں بنائی گئی جس کے نتیجے میں اس کے معانی واضح نہیں ہوئے۔چلیں آپ پڑھ ہی لیں چونکہ اصل دن سالگرہ کا آج ہے شائد پاکستان میں تو آج آپ کو لکھ کر ڈیڈیکیٹ کرتی ہوں
اور یہ بھی بتائیں کہ کون اسے بہتر گا سکتا تھا
جندے نی! تُوں کیکن جمّی
پیر پیر تے نِت بکھیڑے
جیون دی راہ لمّی
جندے نی! کیہ لچھن تیرے
پھنیئر نال یرانے وی نیں
جوگی ول وی پھیرے
جندے نی! کیہ ساک سہیڑے
اِک بُکل وچ رانجھن ماہی
دُوجی دے وچ کھیڑے
جندے نی ! کیہ کارے کیتے
آپے آس دے چولے پاڑے
آپے بہہ کے سیتے!
جندے نی! تک چیت وساکھاں
تُوں پھردی ایں میل کُچیلی
دس! تینوں کیہ آکھاں!؟
جندے نی! تیرا کارج کوڑا
سِر تے شگناں والِیاں گھڑیاں
کڈھ وچھایا ای پھُوہڑا!!
جندے نی! تینوں کیہڑا دسّے
لُوں لُوں تیرا عیباں بھریا
موت و ٹیندی رسّے
جندے نی! تیرے ساہ نکارے
موئے مونہہ نال آ بیٹھی ایں
جیون دے دربارے
جندے نی! کیہ اَتّاں چائیاں
ہس کھیڈن دی ویلھ نہ تینوں
کردی پھریں لڑائیاں
جندے نی! کیہ ویلے آئے
اِک دوجے دی جان دے وَیری
اِکّو ماں دے جائے
جندے نی! تیرے جِیوَن ماپے
آپے ہتھیں ڈولی چاڑھن
آپے کرن سیاپے
جندے نی! کِس ٹونے کیتے
دِل دریا تے نین سمندر
روون بیٹھے چُپ چپیتے
جندے نی! کیہ کھیڈاں ہوئیاں
پیو پُتراں دے پیریں پے کے
ماواں دھیاں روئیاں
جندے نی! کیہ کاج کمائے
جِنے وی توں سنگ سہیڑے
روح دے میچ نہ آئے
جندے نی! کیہ ہونیاں ہوئیاں
عشقے دے گھر رہ کے اکھّیاں
نہ ہسیاں نہ روئیاں
جندے نی! تیرے ساہ کچاوے
روز دیہاڑے مرنا پیندا
فیر وی موت ڈراوے
السلام و علیکم فرخ
بہت بہت مبارک ہو، اللہ شاد باد رکھے۔ آمین
اور آپکے ہم نام ہونے کے ناطے ، مجھے بھی مبارک ہو
سالگرہ مباکباد قبو ل کئجیے سخنور ،
سالگرہ مُبارک ہو جناب سخنور صاحب ۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ آپ تا دیر زندہ و تندرست رہیں
مبارک ہو فرخ صاحب۔ جیتے رہیے
آپ کو بہت مبارک ہو جناب فرخ صاحب، بہت خوشی ہوئی یہ جان کر
جی نہیں انکی 'عمر دراز' ہونے کی خوشی ہے
حضور! عمردراز تو سنا ہے کہ صرف چار دن کی ہوتی ہے۔
غلطی ہو گئی فرخ صاحب، غلط لکھ گیا، دراصل رسی دراز لکھنا چاہ رہا تھا
بہت شکریہ زین! لیکن یہ بھی تو بتانا تھا کس چیز کی مبارک باد؟ کیا پتہ تم میری شادی کی مبارک باد دے رہے ہو۔
دُمہزاروں خواہشیں ایسی کہ' ہر خواہش پہ دم نکلے
بات آسانی یا مُشکل کی نہیںزین، یہ سوچیں کہ اگر ہزاروں خواہشوں میںسےہر خواہش پر دُم نکلے تو کیا ہوگا۔۔۔دُم سمجھیں یا دَم ۔ آسانی سے نہیں نکلتا/نکلتی
بات آسانی یا مُشکل کی نہیںزین، یہ سوچیں کہ اگر ہزاروں خواہشوں میںسےہر خواہش پر دُم نکلے تو کیا ہوگا۔۔۔
میرا خیال ہے دُم نکلنے کی آپ کی یہ ایسی خواہش ہے جس پر آپ کا دم نکلتا ہے۔