فرخ منظور
لائبریرین
او بھائی، یہ خواہش میری نہیں، بس شعر کے ساتھ تبدیلی کے اثرات کا مطالعہ تھا
بھینس کی دُم بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
او بھائی، یہ خواہش میری نہیں، بس شعر کے ساتھ تبدیلی کے اثرات کا مطالعہ تھا
بہت بہت شکریہ بوچھی صاحبہ! یہ غبارے تو میرے بیٹے کے کام آئیں گے اسے بہت شوق ہے غبارے اکٹھے کرنے کا۔
سالگرہ مبارک ہو فرخ بھائی
یہاں تو بہت باتیں ہورہی ہیں وہ بھی میرے بغیر
بھینس کی دُم بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
یہاں تو بہت باتیں ہورہی ہیں وہ بھی میرے بغیر
بہت شکریہ سارہ! بہت خوبصورت نظم ہے اور مجھے بہت پسند ہے۔ جہاں تک اچھے گانے کا تعلق ہے تو راحت بھی اسے بہت اچھا گا سکتا تھا لیکن اس نظم کی طرز اور کمپوزیشن اچھی نہیں بنائی گئی جس کے نتیجے میں اس کے معانی واضح نہیں ہوئے۔
!
فراز کے بقولہممممم
آپکو کوئی گیت ڈیڈیکیٹ کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا
مولانا، آپ کو کسطرح پتا ہے کہ یہ بھینس کی دُم ہے؟
بے سبب تو کوئی دُم نہیںہوتی
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
قبلہ! یہی تو غالب فرما گئے ہیں کہ بھینس کی دُم بے سبب نہیں ہے۔
چلیں آپ پڑھ ہی لیں چونکہ اصل دن سالگرہ کا آج ہے شائد پاکستان میں تو آج آپ کو لکھ کر ڈیڈیکیٹ کرتی ہوں
اور یہ بھی بتائیں کہ کون اسے بہتر گا سکتا تھا
فراز کے بقول
عیسیٰ نہ بن کہ اس کا مقدّر صلیب ہے
انجیلِ آگہی کے ورق عمر بھر نہ کھول
یا بابے بلھے کے الفاظ میں
علموں بس کریں او یار
اکّو الف ترے درکار
مصیبت یہ ہے کہ جب انسان کو کچھ چیزوں کا علم ہو جاتا ہے تو وہ بہت باریک بین ہو جاتا ہے۔ یہی مصیبت میرے ساتھ بھی ہے۔ میں یہ تو دعویٰ نہیں کرتا کہ موسیقی کا بہت علم رکھتا ہوں لیکن پھر بھی جتنی شد بد ہے اس کے نتیجے میں باریک بینی مقدّر ہوتی ہے۔ اس لئے معذرت اگر میری کوئی بات پسند نہ آئی ہو۔
اگر مجھ سے کوئی پوچھے تو میں ایک لمحے میں پرویز مشرف کا نام لے دوں ۔