سب سے پہلے قیصرانی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے کی بورڈ یہاں فراہم کی۔
سرائیکی صوتی کلیدی تختہ کے حوالے سے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں مختصرآً مندرجہ ذیل معلومات درج ہیں :
-------------
سرائیکی صوتی کلیدی تختہ کو سرائیکی سپورٹ کرنے والے فونٹ کو انسٹال کر کے اور “یونیسکرایب“ کے بعد پوری طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سرائیکی کےلیے دو فونٹس یہاں دستیاب ہیں:
[eng:1694757b7c]http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&item_id=ArabicFonts[/eng:1694757b7c]
اب رہا “یونیسکرایب“ کا مسئلہ تو راقم نے ایکس پی کے لیے [eng:1694757b7c]usp10.dll[/eng:1694757b7c] کےورژن[eng:1694757b7c] 1.613.5291.0[/eng:1694757b7c] کو بہتر پایا ہے جو مائیکروسافٹ کی [eng:1694757b7c]VOLT[/eng:1694757b7c] کمیونیٹی کا ممبر بن کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ باقی باتیں یہ پی ڈی ایف ڈاکومنٹ بتلائے گا:
[eng:1694757b7c]http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&id=Replace_USP10dll[/eng:1694757b7c]
شکریہ
---------
اردو سپورٹ انسٹال کرنا بھی ضروری ہوگی۔
--
“قدرے“ تفصیل: یہ کی بورڈ [eng:1694757b7c]Microsoft Keyboard Layout Creator [/eng:1694757b7c]کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ یہ کی بورڈ سرائیکی لکھاریوں، کمپوزرز وغیرہ کے مشورے اور غور کے بعد بنایا گیا ہے۔ اس میں یہ کوشش کی گئی کہ اردو فونیٹک کمپوزر زیادہ مشکل کاشکار نہ ہو۔
سرائیکی کے 5 حروف تہجی اردو کے علاوہ ہیں۔ ان میں سے 3 ایکس پی کے فونٹس مثلاً ایریل میں موجود ہیں۔ البتہ 2 وہ ہیں جنہیں یونیکوڈ کے [eng:1694757b7c]Arabic Supplements[/eng:1694757b7c] میں دیا گیا ہے۔ یہ 2005 کے شروع میں جاری ہوئے، اس لیے یہ ایکس پی میں بائی ڈیفالٹ موجود نہیں(وسٹا میں موجود ہیں)۔ سرائیکی فونٹس کو انسٹال کرنے کے بعد عموماً ضروری ہوتا ہے کہ (وسٹا کے لیے نہیں) آپ [eng:1694757b7c]usp10.dll[/eng:1694757b7c] کا نیا ورژن نصب کریں۔ ورنہ وہ دو حروف [eng:1694757b7c](U+0759, 076
[/eng:1694757b7c]دوسروں سےنہ جڑپائیں گے۔ 5 حروف یہ ہیں:-- ٻ ڄ ڳ ݙ ݨ --- فونٹ Scheherazade انسٹآل کریں اور5وں دیکھیں۔
---
وسٹا کے لیے صرف کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت ہو گی(شائد)
--
ایکس پی کے لئے اردو سپورٹ انسٹال کرنا بھی ضروری ہوگی۔
ایکس پی کے لیے کی بورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ :
[align=left:1694757b7c][eng:1694757b7c]1. Unzip the downloaded file and install Phonetic.msi.
2. After confirmation message “Phonetic has been successfully installed” go to control panel.
3. Double click “Regional and Language options” icon.
4. Press “Language” tab.
5. Press “Detail” button.
6. Press “Add” button.
7. Select “Input Language:” Urdu, and “Keyboard layout/IME:” Seraiki Phonetic
Restart your computer
[/eng:1694757b7c][/align:1694757b7c]شکریہ
رضوی
.