سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

یوسف-2

محفلین
idr2.gif
 

دوست

محفلین
او صدقے۔ طالبانی محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد۔
بڑے دنوں بعد یہ اکاؤنٹ چلایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگتا اُدھر والا اکاؤنٹ بحث کے لیے اور اسے مستقل کاپی پیسٹ کے لیے چن لیا ہے۔ لیکن اُدھر والے ایک اکاؤنٹ سے ادھر "متفق" ضرور کروا لیں ساری لعنت ملامت بھی تو اچھی نہیں لگتی۔ اتنے دن بعد آمد ہوئی ہے اور آتے ہی بینڈ بجنے لگ جائے چہ چہ چہ۔
 

نایاب

لائبریرین
مندرجہ بالا کالم میں کم از کم دو باتیں درست لگتی ہیں ۔ باقی تو سب طالبان کی ایسی تعریف و توصیف ہے جوکہ ان طالبان کی " فنڈنگ " کرنے والے اپنے مقاصد کی تکمیل میں معاون سمجھتے ہیں ۔
1 ۔۔۔ طالبان کے بااثر گروپس غیر ملکی ایجنٹ ہیں ۔ اور اسلام کے لبادے میں دہشتگردی کر رہے ہیں ۔ اور ان کی ڈوریاں غیر ممالک سے حرکت کرتی ہیں ۔
2 ۔ چین جو کہ ہمیشہ سے پاکستان کا بہترین وفادار دوست رہا ہے ۔ اسے بھی یہ طالبان " اسلامی دہشتگردی " کے ذریعے اس مقام تک دھکیلنا چاہتے ہیں ۔ جہاں وہ پاکستان کی دوستی سے پیچھے ہٹ جائے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
او صدقے۔ طالبانی محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد۔
بڑے دنوں بعد یہ اکاؤنٹ چلایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگتا اُدھر والا اکاؤنٹ بحث کے لیے اور اسے مستقل کاپی پیسٹ کے لیے چن لیا ہے۔ لیکن اُدھر والے ایک اکاؤنٹ سے ادھر "متفق" ضرور کروا لیں ساری لعنت ملامت بھی تو اچھی نہیں لگتی۔ اتنے دن بعد آمد ہوئی ہے اور آتے ہی بینڈ بجنے لگ جائے چہ چہ چہ۔
پہلی پوسٹ پڑھتے ہی آپ کو ٹیگ کرنے کا سوچا، لیکن پھر نیچے والے مراسلے پڑھتے ہوئے دل خوش ہو گیا :)
 

ساقی۔

محفلین
او صدقے۔ طالبانی محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد۔
بڑے دنوں بعد یہ اکاؤنٹ چلایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگتا اُدھر والا اکاؤنٹ بحث کے لیے اور اسے مستقل کاپی پیسٹ کے لیے چن لیا ہے۔ لیکن اُدھر والے ایک اکاؤنٹ سے ادھر "متفق" ضرور کروا لیں ساری لعنت ملامت بھی تو اچھی نہیں لگتی۔ اتنے دن بعد آمد ہوئی ہے اور آتے ہی بینڈ بجنے لگ جائے چہ چہ چہ۔


روشن خیال دماغ سے برآمد ہونے والے زریں خیالات۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
 

دوست

محفلین
بس یہی تو مشورہ میں نے دیا تھا۔ دیکھا دوسرے اکاؤنٹ سے آکر نا پسندیدہ کیا تو کچھ عزت رہ گئی۔
ابھی تیسرے والے سے بھی کیا تو زیادہ اثر پڑے گا۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
"محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد"
محبت کے پیچس،واہ کیا کہنے ہیں، یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے، پہلی دفعہ سنی گئی یہ اصطلاح، بہت ہی عجیب الفاظ استعمال کیے ہیں جناب آپ نے، روشن خیالی کی بھی حد ہوتی ہے،
ایک بار پھر کہوں گا کہ اختلاف اپنی جگہ، مگر الفاظ کے چناؤ سے اپنی سلجھی ہوئی شخصیت کا چہرہ بندہ محتاط انداز میں دکھاتا ہے کہ اپنے قول میں صادق نظر آئے۔۔۔۔۔۔۔!
ایک بندے کو اگر طالبان سے محبت ہے، یا وہ آپ کے مخالف نظریہ سے تعلق رکھتا ہے تو ضروری ہے کہ آپ تہذیب چھوڑ کر ایسی گندی زبان استعمال کرنا شروع کر دیں؟ اگر یہ روشن خیالی ہے تو سلام ایسی روشن خیالی کو۔۔۔۔۔!
میں بھی کالم کے مندرجات سے متفق نہیں ہوں مگرضروری ہے کہ گالیوں پر اتر آؤں۔۔۔۔!
کیا مظاہرہ ہے رواداری کا۔۔۔۔۔ سلام۔۔۔۔۔۔!
اگر الفاظ نہ ہوں شریفانہ اور نہ ہی ظریفانہ انداز میں اختلاف کرنے کے تو محفل کی انتظامیہ نے کچھ چھوٹے چھوٹے آپشن بھی رکھیں ہیں جنھیں استعمال کر کے ہم اپنی پسند ناپسند اور متفق غیر متفق کا اظہار کر سکیں، انھیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

دوست

محفلین
یہ انتہائی شریفانہ اندازِ گفتگو ہے گند کو گند ہی کہنا ہے اور کیا اسے گلاب کہنا ہے؟
اور میں روشن خیال پر لخ لعنت بھیجتا ہوں۔ ساتھ طالبان خیالی پر بھی اسی وزن اور مقدار میں لعنت شامل فرما لیجیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
"محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد"
محبت کے پیچس،واہ کیا کہنے ہیں، یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے، پہلی دفعہ سنی گئی یہ اصطلاح، بہت ہی عجیب الفاظ استعمال کیے ہیں جناب آپ نے، روشن خیالی کی بھی حد ہوتی ہے،
ایک بار پھر کہوں گا کہ اختلاف اپنی جگہ، مگر الفاظ کے چناؤ سے اپنی سلجھی ہوئی شخصیت کا چہرہ بندہ محتاط انداز میں دکھاتا ہے کہ اپنے قول میں صادق نظر آئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ایک بندے کو اگر طالبان سے محبت ہے، یا وہ آپ کے مخالف نظریہ سے تعلق رکھتا ہے تو ضروری ہے کہ آپ تہذیب چھوڑ کر ایسی گندی زبان استعمال کرنا شروع کر دیں؟ اگر یہ روشن خیالی ہے تو سلام ایسی روشن خیالی کو۔۔۔ ۔۔!
میں بھی کالم کے مندرجات سے متفق نہیں ہوں مگرضروری ہے کہ گالیوں پر اتر آؤں۔۔۔ ۔!
کیا مظاہرہ ہے رواداری کا۔۔۔ ۔۔ سلام۔۔۔ ۔۔۔ !
اگر الفاظ نہ ہوں شریفانہ اور نہ ہی ظریفانہ انداز میں اختلاف کرنے کے تو محفل کی انتظامیہ نے کچھ چھوٹے چھوٹے آپشن بھی رکھیں ہیں جنھیں استعمال کر کے ہم اپنی پسند ناپسند اور متفق غیر متفق کا اظہار کر سکیں، انھیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جب ایک گروہ آپ کو کافر اور قابلِ گردن زنی قرار دے رہا ہے اور آپ کے معصوم بچوں کے پرخچے اڑا رہا ہے، مذہبی اجتماعات میں پہنچ کر بم پھاڑ رہا ہے، آپ کا اعتراض صرف اس بات پر آن ٹھہرا کہ "ظالمان کی شان" میں اچھے الفاظ کیوں نہیں استعمال ہوئے؟ انا للہ و انا الیہ راجعون
 

S. H. Naqvi

محفلین
پرخچے تو اور بھی بہت گروہ اڑا رہے ہیں ہمارے۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی ایک طریقہ ہوتا ہے جو پڑھتے ہوئے اچھا لگے اور لگے کہ بندہ باعلم ہے، ایک ہوتا ہے اختلاف کرنا، ایک ناپسند کرنا، ایک سخت الفاظ استعمال کرنا، ایک ہوتا ہے گالم گلوچ کرنا اور ایک ہوتا ہے گلے پڑھ جانا، ان سب میں کچھ نہ کچھ حد فاضل ہوتی ہے جسکو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔
مخالف ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ اس پر ہر چیز جائز ہو گئی ہے۔ ویسے بھی یہ محفل اپنے لحاظ کی ایک منفرد محفل ہے۔ یہاں ہر بندے کو آزادی حاصل ہے کہ جو مرضی نظریہ رکھے اور اسے بیان کرے، یہاں قرآن کے منکر ہیں، احادیث کے منکر ہیں، کوئی کیمیونزم کا شیدائی ہے تو کوئی مشرف کا دیوانہ، کوئی ہندو ہے تو کوئی مسلم اور کوئ دہریہ، ہر کسی کو حق ہے جو مرضی نظریہ رکھے اور دوسروں کےنظریات سے مناسب انداز میں غیر متفق ہواس میں اگر کوئی طالبان کو اچھا سمجھتا ہے تو ظاہر ہے اس کے پاس بھی کچھ نہ کچھ نظریہ ہے جس کی بنیاد پر وہ ایسا سمجھتا ہے جیسے ہم انھیں غلط سمجھتے ہیں۔ خیر اگر مناسب اور شریفانہ الفاظ میں ہم اپنا نقطہ نظر بیان کریں اور دوسرے سے اچھ انداز میں اختلاف رکھیں تو میرے خیال میں محفل کا حسن برقرار رہے گا آگے آپکی مرضی اگر آپکو میری بات پھر بھی سمجھ نہ آئے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پرخچے تو اور بھی بہت گروہ اڑا رہے ہیں ہمارے۔۔۔ ۔۔۔ مگر پھر بھی ایک طریقہ ہوتا ہے جو پڑھتے ہوئے اچھا لگے اور لگے کہ بندہ باعلم ہے، ایک ہوتا ہے اختلاف کرنا، ایک ناپسند کرنا، ایک سخت الفاظ استعمال کرنا، ایک ہوتا ہے گالم گلوچ کرنا اور ایک ہوتا ہے گلے پڑھ جانا، ان سب میں کچھ نہ کچھ حد فاضل ہوتی ہے جسکو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔
مخالف ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ اس پر ہر چیز جائز ہو گئی ہے۔ ویسے بھی یہ محفل اپنے لحاظ کی ایک منفرد محفل ہے۔ یہاں ہر بندے کو آزادی حاصل ہے کہ جو مرضی نظریہ رکھے اور اسے بیان کرے، یہاں قرآن کے منکر ہیں، احادیث کے منکر ہیں، کوئی کیمیونزم کا شیدائی ہے تو کوئی مشرف کا دیوانہ، کوئی ہندو ہے تو کوئی مسلم اور کوئ دہریہ، ہر کسی کو حق ہے جو مرضی نظریہ رکھے اور دوسروں کےنظریات سے مناسب انداز میں غیر متفق ہواس میں اگر کوئی طالبان کو اچھا سمجھتا ہے تو ظاہر ہے اس کے پاس بھی کچھ نہ کچھ نظریہ ہے جس کی بنیاد پر وہ ایسا سمجھتا ہے جیسے ہم انھیں غلط سمجھتے ہیں۔ خیر اگر مناسب اور شریفانہ الفاظ میں ہم اپنا نقطہ نظر بیان کریں اور دوسرے سے اچھ انداز میں اختلاف رکھیں تو میرے خیال میں محفل کا حسن برقرار رہے گا آگے آپکی مرضی اگر آپکو میری بات پھر بھی سمجھ نہ آئے۔
آپ کچھ عرصہ مزید کاپی پیسٹ سرکار کے کارنامے دیکھئے، پھر اس موضوع پر بات کرتے ہیں :)
 
Top