محمود احمد غزنوی
محفلین
یہ 20 اکتوبر 2008 کا جاوید چوہدری کا کالم ہے اس میں نجم سیٹھی کے بارے میں بھی کچھ معلومات ہیں
چنوں کی راکھی کرنے کو بکرا بٹھا دیا ہے۔
میں نے اردو میں لکھا ہے، آپ نے پنجابی میں۔ بات ایک ہی ہے۔
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جیکالم کدھر ہے؟
ابھی ابھی یہیں تھا کدھر گیا جی
مجھے تو نظر آرہا ہے۔۔۔ ایں چہ چکر است؟
اب تو وہ وزیر اعلیٰ ہے۔ اس کو چاہیے کہ غلط سلط معلومات دینے پر جادید چوہدری پر مقدمہ کر دے اور اس کو جیل بھجوا دے۔