عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے سوچا بہت ٹھنڈ ہوگئی ہے۔ محفل کی بارہ دری میں بیٹھے ہوئے بھی باہر سے بہت ٹھنڈی ہوا آ رہی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کہ کوئی بیمار ہو جائے میں سب کے لیے جرسیاں، سوئیٹر خرید لوں۔ اب آپ بھیا بہنا لوگ پسند کرکے مجھے بتاتے جائیں تاکہ میں آپ میں بانٹ دوں۔ اور ہاں کوئی لڑائی مت کرے۔۔اچھا! 




