سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
gallery_8_38_69729.jpg
مجھے تو یہ پسند آئی ہے بہت پیاری ہے ہمممممم
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گرمیوں میں 37 اور سردیوں میں سرد ہوا کے ساتھ منفی 37 تک ہوجاتا ہے۔
لیکن گھر بند اور لکڑی کے ہوتے ہیں جن میں گرمائی کا مناسب انتظام ہے۔ اس لئے گھر کے اندر آپ سردیاں گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہن کر بالکل آرام سے رہ سکتے ہیں۔ ہاں باہر جاتے وقت کپڑے مناسب تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔
لکڑی کے گھروں میں سردی نہیں ہوتی کیا
 
Top