عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں چاچوکیا یہ دھاگہ صرف خواتین کےلیے ہی ہے؟
پہن لیں بہناماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہیں عائشہ ویسے تو میں سویٹر نہیں پہنتی پر آپ کے شئیر کیے ہوئے دیکھ کر دل کر رہا ہے کے ایک آدھ پہن ہی لوں
یہ گرم تو ہوں گے ناپہن لیں بہنا
جو مرضی لے لیں۔
ایک سے سردی نہ کم ہو تو اوپر سے دوسرا پہن لیں۔یہ گرم تو ہوں گے نا
افففف اتنے پہنے پڑئیں گے پھر تو میں موٹی لگوں گیایک سے سردی نہ کم ہو تو اوپر سے دوسرا پہن لیں۔
کوئی بات نہیں موٹی لگیں گی ناں ہوں گی تو نہیںافففف اتنے پہنے پڑئیں گے پھر تو میں موٹی لگوں گی
میری جرسی تو آپ سے زیادہ پیاری ہے بھیاپہلے بتانا تھا۔ کل ہی یہ والی جیکٹ آرڈر کی ہے۔ امید ہے کہ دو تین دن تک پہنچ جائے گی
پھر اب کپڑوں میں مجھے موٹی کہہ دیا کسی نے توکوئی بات نہیں موٹی لگیں گی ناں ہوں گی تو نہیں
تو آپ بھی اس کو کہہ دیجئے گاپھر اب کپڑوں میں مجھے موٹی کہہ دیا کسی نے تو