انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور والدین کو جوان کے مرگ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
گو کہ میں بھی زیادہ نہیں جانتا ان کو مگر ایسا لگا کہ کوئی اپنا کھوگیا ہے۔
اف اللہ یہ کب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین نہین ارہا میری تو بہت بار بات ہوئی یہاں سرمد سے ۔۔۔۔
اللہ پاک اسے اپنی رحمت میںجگہ دے اور ان کے والدین کو یہ غم سہنے کی ہمت دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔