محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
محمد وارث صاحب کو 20000 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے تمام مراسلے علم و حکمت سے لبریز ہوتے ہیں۔آپ اُردو محفل کا نادر اور نایاب سرمایہ ہیں۔
دعا ہے کہ آپ یونہی ہنستے مسکراتے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں اور ہمیں آپ کےمراسلوں سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے اور
اللہ کریم آپ کی عزت اور وقار میں خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین