مبارکباد سروش بھائی بنے ہزاری۔

سروش بھائی کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔:flower:
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ اس نشے سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے رہے۔سروش بھائی محفل کے کافی پرانے محفلین ہیں۔:nerd:
بھائی سروش نے لقب ہزاری اورمحفل کے نشے کا مزا چکنے کےلیے 9 سال 8 دن کی طویل جدوجہد اور سخت محنت کی۔:warzish:
آخرکار کامیابی سروش بھائی کو ملی۔:hatoff:
:praying: :praying: :praying: :praying:
اللہ کریم سے آپ کے لیے یہی دعا ہے کہ آپ ہمیشہ محفل کا حصہ بنے رہیں آپ جیسے ذہین باصلاحیت محفلین اردو محفل فورم کا قیمتی سرمایہ ہیں،شاد و آباد رہیں۔
 
سروش

محفلین
بہت شکریہ میرے پیارے بھائی عدنان اکبر نقیبی ۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان پیار و محبت کا رشتہ قائم و دائم رکھے ۔
جی 9 سال 8 دن کی ریاضت کے بعد یہ مقام ملا ہے ۔ صد شکر اس ذات ِ باری کا جس کے ہاتھ میں کل کائنات کے امور ہیں ۔
 
سروش

محفلین
اس ماہ دو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں :
پہلی کامیابی ایک بین الاقوامی مقابلے کی ٹاپ لیگ میں جگہ ملی
دوسری یہاں پر ہزار مراسلے مکمل ہوئے
جبکہ ہمارے جاری پروجیکٹ میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ اور فقہ الحدیث پر جو کام جاری تھا وہ اب تک 50 فی صد آن لائن ہوگیا ہے ۔ الحمدللہ ۔
 
سید عمران

سب کامیابیوں پر اجتماعی مبارک باد!!!
 
سروش بھائی کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔:flower:
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ اس نشے سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے رہے۔سروش بھائی محفل کے کافی پرانے محفلین ہیں۔:nerd:
بھائی سروش نے لقب ہزاری اورمحفل کے نشے کا مزا چکنے کےلیے 9 سال 8 دن کی طویل جدوجہد اور سخت محنت کی۔:warzish:
آخرکار کامیابی سروش بھائی کو ملی۔:hatoff:
:praying: :praying: :praying: :praying:
اللہ کریم سے آپ کے لیے یہی دعا ہے کہ آپ ہمیشہ محفل کا حصہ بنے رہیں آپ جیسے ذہین باصلاحیت محفلین اردو محفل فورم کا قیمتی سرمایہ ہیں،شاد و آباد رہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک باد قبول کیجیے ہماری طرف سے بھی۔۔
congratulations.gif

3789975_84343.gif

اس خوشی کے موقع پر ہماری ایک غلط فہمی دور ہوگئی۔۔ آپ بھائی ہیں میں "بہن" سمجھتی رہی۔۔ اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ کا نام ہی ایسا لگتا تھا جیسے فیمیلز کا ہو۔۔۔
 
Top