زیک
مسافر
ایک جنریشن 25 یا 30 سال کا فرق ہوتا ہےاس سروے میں ایک دہائی کا فرق نہیں پوچھا گیا، بلکہ 40، 50 سال پہلے کا فرق پوچھا گیا ہے۔
ایک جنریشن 25 یا 30 سال کا فرق ہوتا ہےاس سروے میں ایک دہائی کا فرق نہیں پوچھا گیا، بلکہ 40، 50 سال پہلے کا فرق پوچھا گیا ہے۔
سروے کے سوال کی تفصیل میں 40 یا 50 سال پہلے کی وضاحت ہے۔ ویسے آپ کی بات درست ہےایک جنریشن 25 یا 30 سال کا فرق ہوتا ہے
جی جناب 18 اگست تک وقت موجود ہےابھی ووٹ دینے کا وقت باقی ہے؟
18 اگست کے بعد کیا نئی جنریشن آجا ئے گی؟جی جناب 18 اگست تک وقت موجود ہے
آپ نے ووٹ ڈال دیا ہے یا نئی نسل کا انتظار کر رہے ہیں؟18 اگست کے بعد کیا نئی جنریشن آجا ئے گی؟
14 اگست کے عمران خان اور قادری امپورٹڈ انقلابات کا انتظار کر رہا ہوں۔آپ نے ووٹ ڈال دیا ہے یا نئی نسل کا انتظار کر رہے ہیں؟
14 اگست کی حد تک تو بات ٹھیک ہے، باقی انقلاب کس سال آئے گا، اس بارے میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں14 اگست کے عمران خان اور قادری امپورٹڈ انقلابات کا انتظار کر رہا ہوں۔
لگتا ہے آپ کے پاس فوجی انقلاب کے لئے اندر کی خبر ہے14 اگست کی حد تک تو بات ٹھیک ہے، باقی انقلاب کس سال آئے گا، اس بارے میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں
وہ تو ہمارے جمہوریت پسند سیاست دان فرما چکے ہیں کہ تین حکومت یا پندرہ سال تک مارشل لاء نہیں لگے گالگتا ہے آپ کے پاس فوجی انقلاب کے لئے اندر کی خبر ہے
کاش ایسا کہنے والی واقعی جمہوریت پسند ہوتی۔ پاکستانی جمہوریت کی گارنٹی امریکہ سے مانگ رہی ہے شیموہ تو ہمارے جمہوریت پسند سیاست دان فرما چکے ہیں کہ تین حکومت یا پندرہ سال تک مارشل لاء نہیں لگے گا
ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ بیان دیا تھا تاکہ زرداری اور شریف اینڈ کمپنی والوں کی اصل شکل دکھائی جا سکےکاش ایسا کہنے والی واقعی جمہوریت پسند ہوتی۔ پاکستانی جمہوریت کی گارنٹی امریکہ سے مانگ رہی ہے شیم
میری رائے میں خاتون زرداری کے دورہ امریکہ کا جواز پیش کر رہی تھی۔ وہ تو خود سندھ کی سپیکر رہ چکی ہیں۔ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ بیان دیا تھا تاکہ زرداری اور شریف اینڈ کمپنی والوں کی اصل شکل دکھائی جا سکے
آپ کا نکتہ بجا ہے۔ لیکن سیاست میں عام طور پر شرم کم ہی ہوتی ہے۔ اس لئے دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کے لئے ایسا کہا جا سکتا ہے کیونکہ میڈیا کا فوکس حکومت پر ہوتا ہے، اپوزیشن کے سو گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیںمیری رائے میں خاتون زرداری کے دورہ امریکہ کا جواز پیش کر رہی تھی۔ وہ تو خود سندھ کی سپیکر رہ چکی ہیں۔
اوکے اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔جی جناب 18 اگست تک وقت موجود ہے
ہر رائے شماری پر تین تین چار چار حصے ڈالئے گااوکے اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔
اففف! یہاں بھی دھاندلی؟؟؟ہر رائے شماری پر تین تین چار چار حصے ڈالئے گا
نہیں نا، وہاں اجازت ہےاففف! یہاں بھی دھاندلی؟؟؟
بجا ارشاد!نہیں نا، وہاں اجازت ہے
بہتراوکے اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔