سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کے حالات ، آپکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں؟

  • ہاں ۔ بہت بہتر ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 10 55.6%
  • ہاں - کسی حد تک بہتر ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 4 22.2%
  • نہیں۔ پہلے جیسے ہی ہیں۔ (پچھلی نسل سے )

    Votes: 0 0.0%
  • نہیں - پہلے سے بھی خراب ہوگئے - (پچھلی نسل سے )

    Votes: 4 22.2%

  • Total voters
    18
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

زبیر مرزا

محفلین
آپ مہینے میں میں کتنی بار کھانا باہر کھاتے ہیں اور اس پر اضافی خرچ کیا آتاہےکسی
بزرگ کوبتائیں یا ان سے پوچھ لیں باآسانی فرق معلوم ہوجائےگا-
 
Top