مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

تیشہ

محفلین
ماورہ ، میرے سرپرائز کا یاد دہانی کراتی رہنا ، کہ باجو آپ نے کچھ ۔ ۔ ۔۔ ۔:music:

جب تک تم سبکے حوالے ، ۔۔۔ میں چلی ، ۔۔۔ :hatoff:

:music:

(ٹیکیسٹ کردینا ، کیونکہ نیٹ پر نہیں آرہی ، )
cheerleader.gif
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم ، بوچھی کیا سرپرائز ہے اور کب بتائیں گی ؟

:confused:

لیں اس سرپرائیز کا قصہ تو میں بھول ہی گئی :music: چلئیے اب دسمبر میں ایک اور بڑا سرپرائز چل کر آرہا ہے لندن
zzzbbbbnnnn.gif
تو جب دن قریب آئے تو ایک اور سرپرائز کھول لوں گی ۔ پر میں بھول نا جاؤں اسلئے آپ یاد کرواتی رہئیے گا :music:
 
فرحت کیانی

لائبریرین

پہلے والا کیا ہوا؟ :ڈ
 
تیشہ

محفلین
:music: قسم سے ابھی آپکو یاد کر ہی رہی تھی فرحت ، بلکے آئی لو یو والے ٹاپک پے لکھ کر آئی ہوں کہاں ہو سہیلیوں ؟

میں سخت بورنگ محسوس کر رہی ہون ۔ سارے کام کرکے اب فارغ بیٹھی گپیں ہانک رہی ہوں :hatoff: تو ایسے میں مجھے آپ سبکی یاد ستا رہی ہے ۔

کہاں ہیں آپ ؟ کیا کر رہی ہیں ؟ کیوں کر رہی ہیں ؟ کیسے ؟ کب ؟ :grin:
 
دل کو دل سے راہ :)
میں اپنے کمرے میں ہوں۔ سردی سے فریز ہو رہی ہوں۔ م س ن پر کیوں نہیں ہیں اگر بوریت ہو رہی ہے تو؟
 
ہم بھی سردی سے جمے ہوئے ہیں ، میں نے ہیٹنگ آن کر رکھی ہے ، چائے بنا کر لائی ہوں ، نمرہ مناہل ٹی وی پے ہیں ، م س ن پر دل نہیں کرتا آنے کو ، پتا نہیں کیوں موڈ نہیں بن پاتا مسنجر پے آنے کو ،
اسلئے م س ن پر میں نہیں آتی ۔ ۔ ،
آپ سنائیے آجکل کیا ورہا ہے ؟ پاکستان کی تیاری کہاں تک پہنچی ۔؟
سردیاں آگئیں ہیں ناں کتنی شدید سردی ہوتی ہے کہ باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
:music:
اوکے۔ بس آپ مجھے یاد دہانی کے لیے یاد کرا دیجئے گا :ڈ

zzzbbbbnnnn.gif
تو ہم دونوں کو اب کون یاد دلائے گا :confused: میں ایسا کرتی ہوں جو سرپرائز تشریف لا رہا ہے عنقریب
zzzbbbbnnnn.gif
اسے بول دوں گی آنے سے پہلے مجھے یاد کرانا کہ آپ آرہے ہو ، تاکے میں اک تھریڈ کھول سکوں وقت سے ۔ سرپرائز کے نام سے ۔ :music: :hatoff:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہم بھی سردی سے جمے ہوئے ہیں ، میں نے ہیٹنگ آن کر رکھی ہے ، چائے بنا کر لائی ہوں ، نمرہ مناہل ٹی وی پے ہیں ، م س ن پر دل نہیں کرتا آنے کو ، پتا نہیں کیوں موڈ نہیں بن پاتا مسنجر پے آنے کو ،
اسلئے م س ن پر میں نہیں آتی ۔ ۔ ،
آپ سنائیے آجکل کیا ورہا ہے ؟ پاکستان کی تیاری کہاں تک پہنچی ۔؟
سردیاں آگئیں ہیں ناں کتنی شدید سردی ہوتی ہے کہ باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ :(

یہاں بھی یہی حال ہے۔ سارا دن چائے اور کافی چلتی رہی ہے وقفے وقفے سے۔

جی اور یہ شدید سردی تو میرا برا حال کر دیتی ہے۔ مجھ سے پاکستان کی سردی برداشت نہیں ہوتی تھی اور یہاں تو لگتا ہے کسی نے فریزر میں قید کر دیا ہے :(
کچھ نہیں ہو رہا۔ نیندیں پوری کر رہی ہوں ۔ پاکستان کے لیے تو آپ کو پتہ ہے میرا بیگ ہر وقت تیار رہتا ہے۔ ادھر سیٹ فائنل ہوئی۔۔۔ادھر میں بھاگی :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:music:

zzzbbbbnnnn.gif
تو ہم دونوں کو اب کون یاد دلائے گا :confused: میں ایسا کرتی ہوں جو سرپرائز تشریف لا رہا ہے عنقریب
zzzbbbbnnnn.gif
اسے بول دوں گی آنے سے پہلے مجھے یاد کرانا کہ آپ آرہے ہو ، تاکے میں اک تھریڈ کھول سکوں وقت سے ۔ سرپرائز کے نام سے ۔ :music: :hatoff:

:ڈ :ڈ :ڈ
 
تیشہ

محفلین
یہاں بھی یہی حال ہے۔ سارا دن چائے اور کافی چلتی رہی ہے وقفے وقفے سے۔

جی اور یہ شدید سردی تو میرا برا حال کر دیتی ہے۔ مجھ سے پاکستان کی سردی برداشت نہیں ہوتی تھی اور یہاں تو لگتا ہے کسی نے فریزر میں قید کر دیا ہے :(
کچھ نہیں ہو رہا۔ نیندیں پوری کر رہی ہوں ۔ پاکستان کے لیے تو آپ کو پتہ ہے میرا بیگ ہر وقت تیار رہتا ہے۔ ادھر سیٹ فائنل ہوئی۔۔۔ادھر میں بھاگی :)

بہت شدید سردی آچکی ہے ۔ شام رات بھی کتنی جلدی ہونے لگی ہے ناں چھے بجے سے پہلے ہی اندھیرا،
ابھی آگے آگے تو ساڑھے تین بجے دوپہر کے باہر اندھیرا ہوتا ہے جب بچے سکول سے لوٹ رہے ہوں تو باہر اندھیرا گپُ ، اور ابھی تو برف پڑنے کا موسم آرہا ہے اور آپ ہر سردیوں میں پاکستان کو نکل جاتیں ہیں :grin:
ابکے بھی ہوپُفلی ، آپ بیگ تیار کرکے بیٹھی انتظار کررہی ہونگیں کب سیٹ ملے اور آپ روانہ ہوں :confused:
بتا کر جائیے گا ، اور جلدی آئیے گا ، آپکی واپسی تک میرا سرپرائز پہنچ چکا ہوگا :grin: کیونکہ سرپرائز ڈنمارک سے نکل کر پاکستان کو روانہ ہوچکا ہے
hehe.gif
اور پاکستان سے اب سیدھا یہاں ،
آپ واپس آئیے گا تو ہماری دعوت کئجیے گا :laugh:
ہم سب آنے کو تیار بیٹھے ہوئے ہیں ۔
 
Top