لیکن باجو۔۔۔یاد کب کروانا ہے؟؟ ٹیکسٹ کب کروں؟
السلام علیکم ، بوچھی کیا سرپرائز ہے اور کب بتائیں گی ؟
آپ بھی آجانا ، ۔۔ میں نے تو حسن ، فرحت ، اور فرزانہ کے نام اسلئے لکھے کہ یہ تینوں تو britain ، میں ہیں تو انوائیٹ کیا ہے ناں ، باقیوں کا پتا ہے مجھے کونسا کسی نے آنا ہے ۔
ورنہ آپکا نام بھی لکھتی ۔
السلام علیکم ، بوچھی کیا سرپرائز ہے اور کب بتائیں گی ؟
بوچھی ، آج اس دھاگے پر نظر پڑ گئی
کونسے رنگ کا دھاگہ ہے شگفتہ اگر براؤن رنگ کا ہے تو ذرا میری قمیض کی ترپائی تو کردیں ، اب نظر پڑ ہی گئی ہے تو سوئی میں دھاگہ ڈال ہی لیں
لیں اس سرپرائیز کا قصہ تو میں بھول ہی گئی چلئیے اب دسمبر میں ایک اور بڑا سرپرائز چل کر آرہا ہے لندنتو جب دن قریب آئے تو ایک اور سرپرائز کھول لوں گی ۔ پر میں بھول نا جاؤں اسلئے آپ یاد کرواتی رہئیے گا
پہلے والا کیا ہوا؟ :ڈ
قسم سے ابھی آپکو یاد کر ہی رہی تھی فرحت ، بلکے آئی لو یو والے ٹاپک پے لکھ کر آئی ہوں کہاں ہو سہیلیوں ؟
میں سخت بورنگ محسوس کر رہی ہون ۔ سارے کام کرکے اب فارغ بیٹھی گپیں ہانک رہی ہوں تو ایسے میں مجھے آپ سبکی یاد ستا رہی ہے ۔
کہاں ہیں آپ ؟ کیا کر رہی ہیں ؟ کیوں کر رہی ہیں ؟ کیسے ؟ کب ؟
پہلے والے کو بھول جائیے قصہ پرانا ہوا ، اب آنے والے کو یاد رکھئیے ۔
اور ساتھ ساتھ مجھے بھی یاد دہانی کروائیے گا
دل کو دل سے راہ
میں اپنے کمرے میں ہوں۔ سردی سے فریز ہو رہی ہوں۔ م س ن پر کیوں نہیں ہیں اگر بوریت ہو رہی ہے تو؟
اوکے۔ بس آپ مجھے یاد دہانی کے لیے یاد کرا دیجئے گا :ڈ
ہم بھی سردی سے جمے ہوئے ہیں ، میں نے ہیٹنگ آن کر رکھی ہے ، چائے بنا کر لائی ہوں ، نمرہ مناہل ٹی وی پے ہیں ، م س ن پر دل نہیں کرتا آنے کو ، پتا نہیں کیوں موڈ نہیں بن پاتا مسنجر پے آنے کو ،
اسلئے م س ن پر میں نہیں آتی ۔ ۔ ،
آپ سنائیے آجکل کیا ورہا ہے ؟ پاکستان کی تیاری کہاں تک پہنچی ۔؟
سردیاں آگئیں ہیں ناں کتنی شدید سردی ہوتی ہے کہ باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔
تو ہم دونوں کو اب کون یاد دلائے گا میں ایسا کرتی ہوں جو سرپرائز تشریف لا رہا ہے عنقریباسے بول دوں گی آنے سے پہلے مجھے یاد کرانا کہ آپ آرہے ہو ، تاکے میں اک تھریڈ کھول سکوں وقت سے ۔ سرپرائز کے نام سے ۔
یہاں بھی یہی حال ہے۔ سارا دن چائے اور کافی چلتی رہی ہے وقفے وقفے سے۔
جی اور یہ شدید سردی تو میرا برا حال کر دیتی ہے۔ مجھ سے پاکستان کی سردی برداشت نہیں ہوتی تھی اور یہاں تو لگتا ہے کسی نے فریزر میں قید کر دیا ہے
کچھ نہیں ہو رہا۔ نیندیں پوری کر رہی ہوں ۔ پاکستان کے لیے تو آپ کو پتہ ہے میرا بیگ ہر وقت تیار رہتا ہے۔ ادھر سیٹ فائنل ہوئی۔۔۔ادھر میں بھاگی