مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

تیشہ

محفلین
سرپرائز

کمنگ سوُن ، ۔۔ ۔ ۔ ۔

(اگر یاد رہا تو کمنگ سُون ،
doll.gif
اور اگر بھول گئی تو ماورہ ، سارہ ، خرم ، مجھے یاد دلاتے رہنا پلیز ، :confused:

ایسا نا نہ ہو یہ سرپرائز ، سرپرائز ہی رہ جائے :confused: اور میں چون کہ بزی ہوں گھر والوں کے ساتھ ، گھر پر کم ہی ٹکتی ہوں ، اس سرپرائیز کا مجھے یاد دہانی تم تینوں کے ذمے ہے

سارہ ، ماورہ ، اور خرم ،

chips.gif
 

تیشہ

محفلین
میں جارہی ہوں ،، اب خرم ، ماورہ تم سبکی ذمے پے یہ سرپرائز چھوڑے جارہی ہوں ،،

ایک ہفتے بعد مجھے یاد دلائے تم تینوں نے ، ۔۔ ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی سرپرائز آپ دیے اور یاد ہم کروائے خیر یہ تو بتا دیتی کب تک یاد کروانا ہے کوئی تاریخ وقت وغیرہ تو بتا جاتی آپ
 
وہ تو تب یاد کرانا ہے جب شمشاد بھائی کے پیغامات کی تعدادا ۔۔۔۔۔۔۔

پر یہ تو چاچو پہلے سے ریزرو کر کے گئے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
نہیں بھائیو! سرپرائیز کچھ اور ھے میرے خیال سے اور خرم انہوں نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ھے یعنی چھ تاریخ کو یاد کروانا آپکی ڈیوٹی ھے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں بھائیو! سرپرائیز کچھ اور ھے میرے خیال سے اور خرم انہوں نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ھے یعنی چھ تاریخ کو یاد کروانا آپکی ڈیوٹی ھے۔



حسن بھائی انھوں نے تو کہا تھا چھ دن کے بعد وہ واپس آئیں گی خیر میرا کام یاد کروانا ہے چاہے سرپرائیز کوئی بھی ہو
 

سارہ خان

محفلین
سرپرائز وہ بھی کسی خاص کے لئے ۔۔:confused: یہ خاص کون ہے باجو ۔۔:grin: ۔۔۔ یہ سسپینس اچھا رکھا ایک ہفتے کا آپ نے ۔۔ :rolleyes:
میں بھی کسی کو کہہ دیتی ہوں کہ مجھے یاد کروانا ایک ہفتے بعد کہ باجو کو یاد کروانا ہے ۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
یہ کچھ دنوں بعد بتاؤں گی نا سارہ ،،

تب تک تم سب سوچو کہ کیا ہوسکتا ہے :confused: جس نے گیس کرلیا اسے انعام ملے گا ،،

chips.gif
 

سارہ خان

محفلین
فرحت کے لئے بھی ہو سکتا ہے کچھ اس کی گریجویشن کمپلیٹ ہوئی ہے ۔۔ یا پھر ماورا کی سالگرہ بھی ہوتی ہے اگست میں ۔۔
 

تیشہ

محفلین
یا پھر نئے بزنس کے آغاز کی خبر یا پھر ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔ یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔




بلکل ، یہ بھی تو کام شروعات پر ہے ۔ہوسکتا ہے ۔ ۔ ویسے حسن میں پارٹی رکھ رہی ہوں ، والتھم ، سولہ ، سترہ ، کی تاریخوں میں ، آپ ، فرحت ، اور فرزانہ انوائیٹ ہیں ، ۔۔ فرحت تو انشااللہ آ رہی ہیں ، فرزانہ شاید بزی ہوں اسلئے وہ پارٹی کے بعد ساوتھ اینڈ رہنے کا پلان بنا کر آرہی ہیں ،
اور آپ بھی انوائٹ ہو ، اس پارٹی میں ،،،،

chips.gif
 

حسن علوی

محفلین
دعا کیجیئے باجو کہ میں اپنے ایک جھنجھٹ سے جان چھڑا سکوں تو انشاءاللہ ضرور آؤں گا۔ جھنجھٹ سے مراد وہی مُوا تھیسس ھے اگر کسی بنّے لگ گیا تو آیا کہ آیا سمجھیئے گا۔:)
 

تیشہ

محفلین




آپ بھی آجانا ، ۔۔ میں نے تو حسن ، فرحت ، اور فرزانہ کے نام اسلئے لکھے کہ یہ تینوں تو britain ، میں ہیں تو انوائیٹ کیا ہے ناں ، باقیوں کا پتا ہے مجھے کونسا کسی نے آنا ہے ۔ :confused:

ورنہ آپکا نام بھی لکھتی ۔


care2-1.gif
 
Top