مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

تیشہ

محفلین
باجو، یہ "کسی خاص کے لیے۔۔۔" لکھ کر تو کچھ زیادہ ہی تجسس میں ڈال دیا ہے۔ :d




hehe.gif


لو تو اور کیا لکھتی ۔، یہ شخصیت میرے لئے کتنی اہم ہے خاصم خاص ، تمھیں تو معلوم ہے
zzzbbbbnnnn.gif


چلو ، خیر کچھ دنوں میں باقیوں کو بھی پتا چل ہی جانا ہے کہ یہ تھریڈ کس کے لئے ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
ایک بتاؤں مطلب دونوں میں سے ایک ٹھیک ہے ۔۔۔:) پہلے بتائیں انعام کیا ہے ۔۔ پھر بتاتی ہوں ۔۔;)





انعام کی فکر نا کرو ، بہت خوبصورت سا انعام ملے گا تمھیں سارہ ، یہ سرپرائز بھلے تم بوجھو کہ نا بوجھو انعام تو ویسے بھی گفٹ کی صورت میں ملنا ہی تمھیں ،،
ویسے اگر بوُجھ گئی ہو تو یہاں مت بتانا ، ورنہ میرے سرپرائز کا کیا بنے گا
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
اگست شروع ہو چکا۔ اب جلدی سے بتا دیں کیا سرپرائز ہے؟




فرحت میرے پاس دو بگ ِ سر پرائز ہیں ، ایک یہ ہوا ، دوسرا سرپرائز آپکو میری پارٹی میں آکر پتا چل جائے گا کہ کس خوشی میں یہ سرپرائز رکھا گیا ہے ۔
hehe.gif
بس ذرا ہم تاریخ سوچ رہے ہیں پارٹی کس تاریخ کو رکھی جائے ، فائنل کرکے ، میں آپکو کال کرکے بتاؤں گی شاید اگست کی آخری تاریخوں میں ہو ۔ آپ بس تیار رہئیے ۔
ernaehrung004.gif
 

سارہ خان

محفلین
انعام کی فکر نا کرو ، بہت خوبصورت سا انعام ملے گا تمھیں سارہ ، یہ سرپرائز بھلے تم بوجھو کہ نا بوجھو انعام تو ویسے بھی گفٹ کی صورت میں ملنا ہی تمھیں ،،
ویسے اگر بوُجھ گئی ہو تو یہاں مت بتانا ، ورنہ میرے سرپرائز کا کیا بنے گا
chips.gif

ہاہاہا باجو نہیں بتا رہی سسپینس خراب نہیں کروں گی اپ کا ۔۔:) اور یہ گفٹ کا کیا چکر ہے :confused: اس بار گفٹ دینے کی باری میری ہے ۔۔ بس دعا کریں بھائی کا ویزا لگ جائے تو سینڈ کروں گی آپ کے لئے گفٹ ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا باجو نہیں بتا رہی سسپینس خراب نہیں کروں گی اپ کا ۔۔:) اور یہ گفٹ کا کیا چکر ہے :confused: اس بار گفٹ دینے کی باری میری ہے ۔۔ بس دعا کریں بھائی کا ویزا لگ جائے تو سینڈ کروں گی آپ کے لئے گفٹ ۔۔:)




گفٹ کی بجائے تم خود چلی آنا ، میں خوش ہوجاؤں گی کہ سارہ پہنچ آئی
cheerleader.gif
سچی سے روز سیریں سپاٹے کریں گے ۔ تمھیں تو میں اپنے ہی گھر رکھ لوں گی ،
cheerleader.gif

کوئی تو پہنچے میرے تک ، :( مجھے پاکستان سے بے زاریت ہے ، کبھی نا آنے کا اردہ کئے بیٹھی ہوں ، اس لئے تم سب ہی پہنچ آؤ تو یہ ہی بہت خوشی کی بات ہے ،
cheerleader.gif
موجاں ہی موجاں ، ۔ ۔۔
festive.gif
 

سارہ خان

محفلین
ابھی تو گفٹ ہی آ سکتا ہے نہ باجو ۔۔ میں تو پتا نہیں کب آپاؤں ۔۔ آ بھی پاؤں یا نہیں ۔۔:) ابھی تو یہ موجاں ہی موجاں شیخ چلی کے خواب ہیں ۔۔:grin:۔۔ آپ ہمارے پاس آ جائیں تو یہاں بھی موجیں ہو سکتی ہیں باجو ۔۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
:(

بھائی کے سوٹکیس میں ڈل کر بھائی کے ساتھ ہی آجانا
doll.gif


لگتا ہے مجھے تم سہیلوں سے ملنے ، دل پے پتھر رکھکر پاکستان آنا ہی پڑے گا ، ۔۔کاش تم سب کسی اور ملک میں ہوتیں تو میں منٹوں میں پہنچ کر مل جاتی
chips.gif
پاکستان کی گرمی ، اور لوڈ شیڈنگ کون برداشت کرے بھلا
run.gif
 

ماوراء

محفلین
یہیں ہوں۔۔ زیادہ باتیں کرنے کا موڈ نہیں آجکل۔ فارغ تھی تو سوچا لائبریری کو کچھ دیکھ لوں توبتہ النصوح کی ایم ایس ورڈ فائل بنائی ہے۔ اب سوچ رہی ہوں، کہ اس کی پروف ریڈنگ کون کر کے دے گا۔:(
 

ماوراء

محفلین
تم کیا کر رہے ہو آجکل؟ ہاں، وہ تمھیں بتانا تھا۔۔ بھائی کو پولینڈ میں ایڈمیشن مل گیا ہے۔ اکتوبر میں جا رہا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت اچھی بات ھے اور خوشی ہوئی جان کر مگر یہ کیا کہ پولینڈ جا رہا ھے وہ حالانکہ آدھا پولینڈ یو-کے آیا بیٹھا ھے۔ کہاں ایڈمیشن ہوا ھے؟
 

ماوراء

محفلین
بہت کہا۔۔۔ لیکن نہیں مانا۔۔:( حالانکہ اس نے ناروے کی جتنی یونیورسٹیز میں اپلائی کیا تھا۔۔سب میں ایڈمیشن مل گیا۔۔لیکن میڈیسن میں اس نے صرف پولینڈ ہی کیا تھا۔ اور کہتا ہے پولینڈ ہی جانا ہے۔

Lodz میں۔
 

حسن علوی

محفلین
چلو اگر یونیورسٹی واقعی اچھی ھے تو اللہ توکل بھیج دو اللہ بہتر کرے گا۔ میری دعائیں ساتھ ہیں۔ اس بارے میں تفصیل سے بات کرتے ہیں کسی دن م۔س۔ن پر۔
 
Top