چلیں اب بتا بھی دیں، لیکن کہیں یہ ویل کی قمیض والا سرپرائیز تو نہیں؟ +رونا+
ابھی تو نیند آ گئی ہے۔ اور دماغ کی بیٹری کم پڑ گئی ہے۔ ایسا کرنا کہ صبح فون کر کے بتا دینا۔
سارہ ، یہ سرپرائز چھوٹے بھا کے لیے تھا ، ، کہ انکی برتھڈے تیرہ اپریل کو تھی ،اور میں نے انکا برتھڈے کارڈ
بننے کو دے رکھا تھا ،، تاکے کارڈ آئے تو میں باقاعدہ انکو کیک ، اور کارڈ کے ساتھ سالگرہ مبارکبادوں ،
مگر اس بار سنیپ فش والوں (خبیثوں ) نے میرا کارڈ بہت دیر سے ، بنایا ، میں روز انکو فون کرکے پوچھتی تھی کہتے تھے بس آج ، آج ۔، آج ،
اور میں چپ کرکے انتظار کر رہی تھی کہ کب کارڈ آئے تو میں چھوٹے بھا کو لیٹ ہی سہی مگر انکی سالگرہ پر وش کروں ،
تو یہی سرپرائز تھا ،
دوسرا سرپرائز یہ ہے کہ چھوٹے بھا اسوقت لندن میں ہیں ، ، ۔ یہ بیٹھے ہوئے ہیں میرے قریب ،،،
اوو باجو تو یہ قصہ تھا کیک کا جو بنا رہی تھیں آپ اپنے چھوٹے بھا کے لئے ۔چلیں دیر آید درست آید ۔۔ بہت اچھا کارڈ ہے اور کیک بھی ۔۔
قیصرانی سرپرائز مبارک ہو ۔۔:tounge:
باجو یہ اسی طرح لندن میں ہیں ۔۔ جس طرح آپ اور قیصرانی مل کر یو ایس جا رہے تھے ۔۔؟۔
بہت خوب باجو بہت ہی زبردست سرپرائیز ہے۔
باجو، آپ نے تو فون کر کے ہی سرپرائز کا بتا دیا تھا۔
کیک بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
کیا مطلب سارہ ؟ نیو یارک تو ہم اب بھی جائیں گے ۔ تھے ۔؟ ۔؟
تھے مطلب پروگرام بنا رہے تھے نہ یو ایس جانے کا ۔۔
یہ قیصرانی کہاں ہے ۔۔ ائے کیوں نہیں یہاں اپنا سرپرائز دیکھنے ۔۔
واؤ باجو، آپ نے ادھر محفل پر بھی سب کچھ لگا دیا اور میں اب پہنچ رہا ہوں دیکھنے
آپ کا شکریہ تو بالکل بھی ادا نہیں کرنا کیوں کہ باجو کا شکریہ کیوں؟
ویری ویری نائس قیصرانی بھائی
کیا بات ہے فہیم مجھ سے بات کرتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے کیا ؟