نہیں ایسے ہی مذاق کر رہی تھی :grin: میں نے سوچا پیچھلے تھریڈ میں ہونے والی بحث سے آپ ڈر کے چُپ ہوگئے ہو :grin: اسی لئیے کہہ رہی تھی ، میں ٹھیک ہوں ، اور کچھ خاص نہیں ہورہا وہی روز کی روٹین ، وہی سارے کام ، آپ کہو آپکی طرف کیا ہورہا...