سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

732px-Sikh_Empire.JPG
 
6471482361_553c937696_z.jpg


سکھ گردوارہ
مسجد شہید گنج کی جگہ پر
مسجد شہید گنج کو بھنگی سنگھ سردار نے لاہور فتح کرنے کے بعد یہاں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگادی اور گردروارہ قائم کیا 1762 میں
 

پردیسی

محفلین
بے نظیر نے اپنے دور میں سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے نہ کی ہوتیں تو آج ہندوستانی پنجاب خالصتان ہوتا اور اُس خالصتان کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوتا
 

عسکری

معطل
3825d1288069321-chronicle-sikh-massacres-viii-hindu-dogras-maharaja-ranjit-singh-2.jpg


مہاراجہ رنجیت سنگھ اور اسکے جرنیلز
لولز یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ نہیں شیر علی خان والی افغانستان ہے بھائی جی :grin: یہ انبالہ میں ملاقات کی تصویر ہے جب شیر علی خان کی رچرڈ ساؤتھ ویل بروک سے ملاقات ہوئی تھی مارچ 1869 میں ۔
 
Top