ایچ اے خان
معطل
بندہ سنگھ بہادر کی عوام کے سامنے گردن زنی۔
غالبا لال قلعہ کے سامنے
خالصہ ارمی رائل دربار سے تن خواہ وصول کرنے کے دوران
عسکری بھائی ایسی کیا مزاحیہ بات کہہ دی میں نے
اس تصویر میں شیر علی خان کی تصویر پیسٹِڈ لگتی ہے لیکن یہ نیچے کی تصویر بہتر ہے۔ (تعاون عسکری بھائی، حاضُر سروس، اِن بوُٹس)
یہ اسی مقام کی آج کی تصویر ہے۔
بے نظیر نے ایسا کیوں کیا اور اس کا اس کو کیا فائدہ ہوا۔ اگر مملن ہو تو ذرا اس پر تفصیل سے لکھ دیں۔بے نظیر نے اپنے دور میں سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے نہ کی ہوتیں تو آج ہندوستانی پنجاب خالصتان ہوتا اور اُس خالصتان کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوتا