سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

عسکری

معطل
بے نظیر نے اپنے دور میں سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے نہ کی ہوتیں تو آج ہندوستانی پنجاب خالصتان ہوتا اور اُس خالصتان کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوتا

غلط بات ہے یہ اگر وہ جیت بھی جاتے جس کے چانس بہت کم تھے تب بھی ہمارے لیے ایک نئی مصیبت بنتے ان کا دار الخلافہ لاہور تھا اور کئی ایک مقدس مقامات یہاں ہیں وہ ہمیں ڈسٹرب کرتے بعد میں انڈیا سے زیادہ بھائی جی ۔
 
پردیسی

محفلین

ہممم۔۔۔آپ کی اس بات نے میرے لئے سوچوں اور تحقیق کے نئے دروازے کھول دئے ہیں۔۔۔شکریہ آپ کا :)
 
لولز یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ نہیں شیر علی خان والی افغانستان ہے بھائی جی :grin: یہ انبالہ میں ملاقات کی تصویر ہے جب شیر علی خان کی رچرڈ ساؤتھ ویل بروک سے ملاقات ہوئی تھی مارچ 1869 میں ۔

کیا حوالہ ہے؟ یہ تصویر یہاں سے لی ہے
آپ کا کیا حوالہ ہے؟
 
Charat%20Singh%20Sukarchakia%20advancing%20with%20his%20Sikh%20forces%20to%20c.jpg

Charat Singh Sukarchakia advancing with his Sikh forces to counter Nur-ud-din's onslaught
 
پردیسی

محفلین
میں تو ڈر گیا تھا کہ یہاں بھی حوالہ ۔۔۔ حوالہ کی بات ہو رہی ہے ۔۔اب پتہ نہیں یہاں کتنے لاکھوں ڈالر کی گیم چل رہی ہے ۔۔ جو حوالوں کی نوبت آن پڑی ۔۔:laughing:
نوٹ ۔ جن کو حوالے کا نہیں پتہ ان کے لئے ۔۔۔۔
حوالہ ایک کوڈ ورڈ ہے ۔۔۔۔ جو جوئے ، ہنڈی ، کسی کی سپاری (یعنی قتل ) کے لئے حوالہ کے الفاظ استمال کئے جاتے ہیں
 
میں تو ڈر گیا تھا کہ یہاں بھی حوالہ ۔۔۔ حوالہ کی بات ہو رہی ہے ۔۔اب پتہ نہیں یہاں کتنے لاکھوں ڈالر کی گیم چل رہی ہے ۔۔ جو حوالوں کی نوبت آن پڑی ۔۔:laughing:
نوٹ ۔ جن کو حوالے کا نہیں پتہ ان کے لئے ۔۔۔ ۔
حوالہ ایک کوڈ ورڈ ہے ۔۔۔ ۔ جو جوئے ، ہنڈی ، کسی کی سپاری (یعنی قتل ) کے لئے حوالہ کے الفاظ استمال کئے جاتے ہیں
یہ معلوم نہیں تھا

یہاں پاکستان رقم منتقل کرنے کو بھی حوالہ کرنا کہتے ہیں
 
حسان خان

لائبریرین
خالصہ سرکار کی سب سے دلچسپ بات یہ لگتی ہے کہ تھی تو وہ ایک سکھ ریاست، لیکن اُس ریاست کی سرکاری زبان فارسی تھی۔ :)
 
Top